ایران کی مذاکرات جاری رکھنے کی درخواست پر امریکا نے رضامندی ظاہر کردی، ٹرمپ کا دعویٰ شائع 10 جولائ 2026 08:59pm ایران پر امریکی حملوں کے بعد ایرانی مسلح افواج نے جمعرات کو خلیجی ممالک میں واقع امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا
مشرقِ وسطیٰ کشیدگی : قطری مذاکرات کار کشیدگی کم کرنے کے لیے ایران پہنچ گئے شائع 10 جولائ 2026 06:47pm قطر کی امریکہ کے ساتھ مل کر ایران سے بات چیت، مقصد آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے تنازعات کا حل ہے
ایران سے کشیدگی میں اضافہ : آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی آمد و رفت سست پڑ گئی شائع 10 جولائ 2026 06:01pm حالیہ دنوں میں بغیر کارگو کے کم از کم پانچ ایل این جی ٹینکرز آبنائے ہرمز میں داخل ہو چکے ہیں
امریکی حملوں سے آبنائے ہرمز کی بحالی کا عمل متاثر، ایران شائع 09 جولائ 2026 08:37pm انقلابی گارڈز نے مزید کہا کہ ایران کی نگرانی میں آبنائے ہرمز سے گزرنے والی بحری آمدورفت کی گنجائش گزشتہ دو ہفتوں کے دوران جنگ سے پہلے کی سطح کے تقریباً 50 فیصد تک بحال ہو چکی ہے
مالی سال 26: ریکارڈ 41.6 ارب ڈالر کی ترسیلات زر موصول اپ ڈیٹ 10 جولائ 2026 09:18am جون میں ترسیلاتِ زر کا حجم 3.475 ارب ڈالر رہا، اسٹیٹ بینک
پاکستان کا خطے میں بڑھتی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار، فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل شائع 09 جولائ 2026 10:48am تنازع کے دوبارہ بھڑک اٹھنے میں کسی بھی فریق کا مفاد نہیں، دفتر خارجہ
پاکستان اور یورپی یونین کا مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی برقرار اور مذاکرات جاری رکھنے پر زور شائع 28 جون 2026 04:25pm کالاس کی پاکستان کی سفارتی کوششوں کی تعریف، دونوں کا مسلسل رابطے میں رہنے پر اتفاق
ایرانی پاسدارانِ انقلاب کا خطے میں امریکی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ شائع 27 جون 2026 11:17am پاسدارانِ انقلاب نے امریکی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کے بارے میں کوئی تفصیلات فراہم نہیں کیں
پاکستان ایران کو کبھی مایوس نہیں کریگا، وزیراعظم شائع 24 جون 2026 08:50am اسلام آباد اپنی سفارتی کوششیں اس وقت تک جاری رکھے گا جب تک پائیدار اور دائمی امن قائم نہیں ہو جاتا، شہباز شریف
ایران اور امریکہ 60 دن میں حتمی معاہدے پر پہنچنے پر متفق،پاکستان قطر مشترکہ اعلامیہ شائع 23 جون 2026 08:57am اعلامیے کے مطابق، ہفتے کے بقیہ دنوں میں سوئٹزرلینڈ کے برگن اسٹاک ریزورٹ میں تمام امور پر تکنیکی مذاکرات جاری رہیں گے
ایران کا اعلان: 60 روزہ مذاکراتی مدت کے دوران آبنائے ہرمز کی فیس معاف شائع 19 جون 2026 05:38pm عارضی معاہدے کے دوران آبنائے سے گزرنے والے جہازوں کو آمد سے کم از کم 48 گھنٹے پہلے عبوری اجازت کے لیے درخواست جمع کرانا ہوگی، پی جی ایس اے
فرانس کا اسرائیل سے جنگ بندی معاہدے کا احترام کرنے کا مطالبہ شائع 19 جون 2026 01:44pm فرانسیسی وزیر خارجہ نے جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملوں کے بعد یہ بیان دیا ہے۔
اسرائیل کے لبنان پر حملے تیز، 15 افراد ہلاک شائع 19 جون 2026 12:09pm جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں اور انفرااسٹرکچر کو نشانہ بنایا ہے، اسرائیل
ایران آبنائے ہرمز فوری طور پر کھولے گا، امریکا ناکہ بندی ختم کرے گا، وزیراعظم شائع 18 جون 2026 09:50am پاکستان، قطر کے تعاون سے، جمعہ کو سوئٹزرلینڈ میں ایک تقریب کی میزبانی کرے گا، شہباز شریف
امریکی اور ایرانی صدور نے جنگ بندی معاہدے پر دستخط کر دیے، دوبارہ حملے کرسکتے ہیں، ٹرمپ شائع 18 جون 2026 09:34am اگر ایران معاہدے کی پاسداری نہ کرے تو ’ہم ان پر بھرپور بمباری کریں گے، امریکی صدر
ہیلی کاپٹر گرائے جانے کے بعد امریکا کے ایران پر نئے حملے شائع 10 جون 2026 09:07am ایک امریکی عہدیدار کے مطابق اپاچی ہیلی کاپٹر کو ایرانی یک طرفہ حملہ آور ڈرون نے نشانہ بنایا
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے ناقابل برداشت نتائج ہو سکتے ہیں، وزیراعظم شائع 09 جون 2026 09:15am پاکستان سفارت کاری کے راستے پر گامزن رہے گا، شہباز شریف
امن کو ایک اور موقع دیا جائے، مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی پر وزیراعظم کی تحمل کی اپیل شائع 08 جون 2026 07:20pm تشدد میں اضافہ نازک جنگ بندی اور پائیدار امن کے لیے جاری سفارتی کوششوں کو نقصان پہنچائے گا، شہباز شریف
میدانِ جنگ میں دشمن کی شکست کے بعد ایران کے سپریم لیڈر کی تفریق اور انتشار کے خلاف وارننگ شائع 04 جون 2026 05:40pm اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی کی برسی کی تقریب میں مجتبیٰ خامنہ ای کی جانب سے ان کا پیغام پڑھ کر سنایا گیا
غزہ میں کیفے پر اسرائیلی حملہ، 2 فلسطینی شہید شائع 01 جون 2026 03:42pm حملہ اتوار کے روز غزہ کے ہنگامی بندرگاہی علاقے میں واقع ایک کیفے پر کیا گیا، حکام
ایران امن معاہدہ، ٹرمپ کی جانب سے جلد فیصلہ متوقع شائع 31 مئ 2026 12:03pm مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے خاتمے کے حوالے سے ابھی کوئی حتمی معاہدہ طے نہیں پایا
وسط مدتی انتخابات کی پرواہ نہیں، ٹرمپ کا ایران کو انتظار میں شکست دینے کا دعویٰ شائع 28 مئ 2026 12:03pm ایران نے صورتحال کا غلط اندازہ لگایا، امریکی صدر
امریکہ کے ایران پر نئے فضائی حملے، فوجی تنصیب کو نشانہ بنایا گیا اپ ڈیٹ 29 مئ 2026 02:07pm امریکہ نے آخری بار پیر کے روز ایران کے خلاف ایسے حملے کیے تھے جنہیں اس نے دفاعی کارروائیاں قرار دیا تھا
امریکا اور ایران جنگ کے خاتمے کے معاہدے کے قریب پہنچ گئے شائع 25 مئ 2026 09:09am تہران نے واضح کیا ہے کہ کسی بھی معاہدے سے اس کے جوہری پروگرام پر کوئی پابندی قبول نہیں کی جائے گی
امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے کے مذاکرات میں اہم پیش رفت کی رپورٹ شائع 24 مئ 2026 12:29am ایران کا کہنا ہے کہ مذاکراتی عمل کو آگے بڑھانے کے لیے مفاہمتی یادداشت کو حتمی شکل دینا اس کی اولین ترجیح ہے
امریکہ اور ایران کے درمیان امن مذاکرات بحال کرانے کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں میں تیزی شائع 21 مئ 2026 06:14pm نازک جنگ بندی کے نفاذ کو چھ ہفتے بیت گئے، جنگ کے خاتمے کے لیے ہونے والے مذاکرات میں معمولی پیشرفت
ایران توقعات سے زیادہ تیزی سے فوجی صلاحیت بحال کرنے لگا، سی این این شائع 21 مئ 2026 02:01pm اگر ایران امن معاہدے پر رضامند نہ ہوا تو امریکا مزید حملوں کے لیے تیار ہے، ٹرمپ
ایران کا نئی امریکی تجاویز کا جائزہ لینے کا اعلان، ٹرمپ نے مزید انتظار کا عندیہ دیدیا شائع 21 مئ 2026 10:05am ایران کے مطابق پاکستان دونوں فریقوں کے درمیان پیغامات کے تبادلے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے
ایران کے ساتھ مذاکرات آخری مراحل میں ہیں، ممکنہ معاہدہ طے نہ پایا تو مزید حملے ہونگے، ڈونلڈ ٹرمپ شائع 20 مئ 2026 09:49pm امریکی صدر نے کہا ہے کہ "ہم ایران کے ساتھ مذاکرات کے آخری مراحل میں ہیں۔ دیکھیں کیا ہوتا ہے۔ یا تو معاہدہ ہوگا یا ہم کچھ اقدامات کریں گے۔"
امریکا،ایران امن مذاکرات میں سہولت کاری، پاکستانی وزیر داخلہ ایران پہنچ گئے اپ ڈیٹ 17 مئ 2026 10:33am اسلام آباد کا امریکا اور ایران کے درمیان امن مذاکرات میں فعال ثالثی کردار برقرار ، سفارتی کوششیں تیز