دنیا
اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو کو تلاش کر کے ہلاک کریں گے، پاسداران انقلاب کا عزم
- اگر یہ بچوں کا قاتل مجرم زندہ ہے تو ہم اسے پوری قوت کے ساتھ تلاش کرتے رہیں گے اوراسے مار ڈالیں گے، بیان
ایران کے پاسداران انقلاب نے اتوار کو اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو نشانہ بنانے کا عزم کیا کیونکہ اسرائیل اور امریکہ کے ساتھ جنگ جاری ہے۔
پاسداران نے اپنی ویب سائٹ سپاہ نیوز پر کہا کہ اگر یہ بچوں کا قاتل مجرم زندہ ہے تو ہم اسے پوری قوت کے ساتھ تلاش کرتے رہیں گے اوراسے مار ڈالیں گے۔
























Comments
Comments are closed.