کشیدگی کم کرنے کیلئے پاکستان اور دیگر ثالثوں سے بات چیت جاری ہے ، ایران شائع 13 جولائ 2026 02:40pm ثالث ممالک کشیدگی میں مزید اضافے کو روکنے کے لیے اپنی سفارتی کوششیں مسلسل جاری رکھے ہوئے ہیں، اسماعیل بقائی
پاسداران انقلاب کا عمان اور بحرین پر حملوں کا دعویٰ شائع 13 جولائ 2026 12:49pm عمان میں ریڈار نظام تباہ کر دیے گئے جبکہ بحرین کے دارالحکومت منامہ کے جنوبی علاقے میں واقع امریکی فوجی تنصیبات کو بھی نشانہ بنایا گیا، بیان
امریکی حملوں سے آبنائے ہرمز کی بحالی کا عمل متاثر، ایران شائع 09 جولائ 2026 08:37pm انقلابی گارڈز نے مزید کہا کہ ایران کی نگرانی میں آبنائے ہرمز سے گزرنے والی بحری آمدورفت کی گنجائش گزشتہ دو ہفتوں کے دوران جنگ سے پہلے کی سطح کے تقریباً 50 فیصد تک بحال ہو چکی ہے
ایران نے اردن کے ازرق فوجی اڈے پر 10 بیلسٹک میزائل داغ دیے شائع 09 جولائ 2026 08:21pm اردن کا کہنا ہے کہ اس نے ایران سے داغے گئے آٹھ میزائل فضا ہی میں تباہ کر دیے
امریکی حملوں کے بعد ایران کی تہران مشہد ریلوے سروس معطل ہوگئی، سرکاری ٹی وی کا دعویٰ شائع 09 جولائ 2026 01:45pm مشرقِ وسطیٰ جنگ کا سبب بننے والے 28 فروری کے امریکی و اسرائیلی حملوں میں آیت اللہ خامنہ ای شہید ہوئے تھے
امریکہ کی مشرقِ وسطیٰ میں بڑی فوجی تعیناتی، ہزاروں میرینز اور ایمفی بیئس اسالٹ شپ روانہ شائع 21 مارچ 2026 02:34pm ایران کے اندر فوجیں بھیجنے یا نہ بھیجنے کے حوالے سے فی الحال کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا، حکام
ایران کے پاسدارن انقلاب گارڈز کے ترجمان حملے میں شہید شائع 20 مارچ 2026 02:59pm علی محمد نینی امریکہ اور اسرائیل کے حملوں میں مارے گئے