دنیا
ایران کے معاملے میں سفارتکاری کا موقع ضائع ہوا، اقوام متحدہ کے سربراہ کا اظہار افسوس
- انہوں نے 15 رکنی کونسل کو یہ بھی بتایا کہ وہ ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی ہلاکت سے متعلق اسرائیلی رپورٹس کی تصدیق کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ہفتے کے روز ایران سے متعلق تنازع پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سفارت کاری کے لیے موجود موقع ضائع ہو جانے پر انہیں گہرا افسوس ہے۔
انہوں نے 15 رکنی کونسل کو یہ بھی بتایا کہ وہ ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی ہلاکت سے متعلق اسرائیلی رپورٹس کی تصدیق کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں۔

























Comments