محسن نقوی وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پیغام لیکر تہران پہنچ گئے شائع 07 جون 2026 01:58pm یہ دورہ مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران کیا جا رہا ہے
میدانِ جنگ میں دشمن کی شکست کے بعد ایران کے سپریم لیڈر کی تفریق اور انتشار کے خلاف وارننگ شائع 04 جون 2026 05:40pm اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی کی برسی کی تقریب میں مجتبیٰ خامنہ ای کی جانب سے ان کا پیغام پڑھ کر سنایا گیا
امریکہ کے ساتھ مذاکرات عالمی استحکام کیلئے ضروری ہیں، چین شائع 08 مارچ 2026 11:25am دونوں ممالک کے درمیان رابطے میں ناکامی صرف غلط فہمیوں اور غلط فیصلوں کا باعث بنے گی، چینی وزیر خارجہ
ایران بحران میں شدت: نیتن یاہو اور ٹرمپ کا جنگی اتحاد امتحان کی زد میں شائع 04 مارچ 2026 12:25pm اسرائیلی وزیرِ اعظم بنجمن نیتن یاہو نے ایران کی قیادت کا تختہ الٹنے کے اپنے دیرینہ عزائم کو عملی جامہ تو پہنا دیا ہے...
مشرقِ وسطیٰ میں جنگ سے شپنگ متاثر،خام تیل کی قیمتیں سات فیصد بڑھ گئیں شائع 02 مارچ 2026 10:29am برینٹ کروڈ فیوچرز 82.37 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی
حزب اللہ کے حملوں کے بعد اسرائیل کی بیروت پر شدید بمباری شائع 02 مارچ 2026 09:13am بیروت میں درجنوں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں جو 2024 کی اسرائیل۔حزب اللہ جنگ کے بعد جنوبی مضافات پر سب سے شدید حملے قرار دیے جا رہے ہیں
پاکستان میں احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر امریکی سفارت خانے کا اپنے شہریوں کے لیے سیکیورٹی الرٹ جاری اپ ڈیٹ 01 مارچ 2026 10:18pm امریکی شہریوں کو گردونواح سے باخبر رہنے اور تازہ ترین صورتحال کے لیے خبروں پر نظر رکھنے کی ہدایت
پُرامن احتجاج حق لیکن جلاؤ گھیراؤ کی اجازت نہیں ہو گی، وزیر داخلہ کا انتباہ شائع 01 مارچ 2026 05:43pm محسن نقوی کا اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ، امن و امان کی صورتحال کا جائزہ
ایران کے معاملے میں سفارتکاری کا موقع ضائع ہوا، اقوام متحدہ کے سربراہ کا اظہار افسوس شائع 01 مارچ 2026 09:36am انہوں نے 15 رکنی کونسل کو یہ بھی بتایا کہ وہ ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی ہلاکت سے متعلق اسرائیلی رپورٹس کی تصدیق کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں۔
تہران جوہری ہتھیار تیار نہیں کرے گا، ایرانی صدر شائع 26 فروری 2026 02:18pm مسعود پزشکیان نے یہ بیان امریکا کے ساتھ جوہری مذاکرات کے تیسرے دور سے قبل دیا
ٹرمپ اور نیتن یاہو کا ایران پر چین کو تیل فروخت کم کرنے کیلئے دباؤ ڈالنے پر اتفاق شائع 15 فروری 2026 11:29am ہم نے اتفاق کیا کہ ہم ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ کے ساتھ کارروائی کریں گے، امریکی اہلکار