ٹرمپ کی مزید حملوں کی دھمکی کے بعد ایران کا امریکا سے عبوری معاہدے کی پاسداری پر زور شائع 01 ستمبر 2026 06:35pm امریکا، ایران میں دھمکیوں اور حملوں کا تبادلہ، عالمی جنگ کے خدشات بڑھ گئے؛ تیل کی قیمتیں متاثر، دونوں فریق مکمل جنگ سے گریز کے دعویدار
امریکا معاہدے کی پاسداری کرے تو ایران بھی ایسا ہی کریگا، صدر مسعود پزشکیان شائع 01 ستمبر 2026 01:48pm یہ بیان امریکا اور ایران کے درمیان تنازع میں جولائی کے آخر کے بعد براہ راست حملوں کے پہلے تبادلے کے بعد سامنے آیا ہے
امریکا کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، ایران اپ ڈیٹ 03 اگست 2026 03:02pm آبنائے ہرمز میں محفوظ آمدورفت کو یقینی بنانے کے لیے عمان کے ساتھ بات چیت جاری ہے، اسماعیل بقائی
ٹرمپ کی ایران کو دھمکی، آبنائے ہرمز میں ہر جہاز کو نشانہ بنانے کے جواب میں پل اور بجلی گھر تباہ کرنے کا اعلان شائع 22 جولائ 2026 07:21pm گزشتہ ماہ طے پانے والے عبوری جنگ بندی معاہدے کے ٹوٹنے کے بعد امریکا اور ایران کے درمیان حملوں میں شدت آ گئی ہے
امریکا نے ایران سے آبنائے ہرمز کو کھلا رکھنے کی یقین دہانی طلب کر لی شائع 11 جولائ 2026 08:38pm میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی نائب صدر، امریکی وزیر خارجہ، خصوصی ایلچی اور صدر ٹرمپ کے داماد ہفتے کے روز عباس عراقچی کے ساتھ مذاکرات کی قیادت کریں گے
تاریخی امریکہ ایران مفاہمتی یادداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے، وزیراعظم اپ ڈیٹ 19 جون 2026 08:59am مفاہمتی یادداشت پر دونوں ممالک کے صدور نے دستخط کئے ہیں اور بطور ثالث میں نے اس کی توثیق کی ہے، شہباز شریف
ایران، امریکہ معاہدے کے اسٹاک ایکسچینج پر مثبت اثرات، ایک لاکھ 81 ہزار کی بلند سطح بحال اپ ڈیٹ 18 جون 2026 08:08pm 100 انڈیکس 887.19 پوائنٹس یا 0.49 فیصد اضافے سے 181,398.21 پوائنٹس پر بند
پاکستان جلد امریکا اور ایران مذاکرات کے نئے دور کی میزبانی کیلئے پر امید ہے، وزیراعظم اپ ڈیٹ 25 مئ 2026 09:16am خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے سفارتی کوششیں تیز
ایران میں علی خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نئے سپریم لیڈر نامزد اپ ڈیٹ 09 مارچ 2026 12:26pm یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایران کو امریکا اور اسرائیل کے ساتھ جاری جنگ کو ایک ہفتے سے زیادہ عرصہ ہو چکا ہے
ایران کے اگلے سپریم لیڈر پر اکثریت کا اتفاق رائے ہو گیا، مہر نیوز رپورٹ شائع 08 مارچ 2026 12:07pm اگرچہ اکثریت نے فیصلہ کر لیا ہے، لیکن کچھ رکاوٹیں اب بھی موجود ہیں، آیت اللہ میرباقری
ایران کے معاملے میں سفارتکاری کا موقع ضائع ہوا، اقوام متحدہ کے سربراہ کا اظہار افسوس شائع 01 مارچ 2026 09:36am انہوں نے 15 رکنی کونسل کو یہ بھی بتایا کہ وہ ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی ہلاکت سے متعلق اسرائیلی رپورٹس کی تصدیق کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں۔
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر