اقوام متحدہ کے سربراہ کی وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، عالمی امن کی کوششوں پر تبادلہ خیال اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2026 10:48pm گوتریس نے علاقائی تنازعات کے پُرامن حل کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہا
صدر آصف زرداری نے اقوام متحدہ کے سربراہ گوتریس کو نشانِ امتیاز عطا کردیا شائع 06 اکتوبر 2026 11:14pm پاکستان کی جانب سے کسی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو یہ اعزاز پہلی بار دیا گیا ہے
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ٹرمپ کے نمائندے کے طور پر ایران کا دورہ کرنے سے متعلق دعویٰ غلط اور گمراہ کن ہے، دفترخارجہ شائع 27 اگست 2026 01:54pm پاکستان ایس سی او کی چیئرمین شپ سنبھالنے کے لیے تیار ہے، ترجمان طاہر اندرابی
سیلاب: نیپال اور چین میں ہلاکتیں بڑھ گئیں، ایک ہزار سے زائد افراد لاپتا اپ ڈیٹ 27 اگست 2026 06:04pm تباہ کن سیلاب کے بعد نیپال اور تبت میں ایک ہزار سے زائد افراد گمشدہ ہیں، امدادی کارکن متاثرہ وادیوں میں تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں
وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور اقوام متحدہ کے سربراہ کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال شائع 28 اپريل 2026 10:21pm دونوں رہنماؤں نے تازہ ترین علاقائی صورتحال اور متعلقہ فریقین کے ساتھ پاکستان کی مسلسل رابطہ کاری کا جائزہ لیا
فریقین جنگ بندی کی شرائط پرعمل کریں، سربراہ اقوام متحدہ شائع 08 اپريل 2026 01:53pm سیکرٹری جنرل امریکہ اور ایران کی جانب سے دو ہفتوں کی جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہیں، ترجمان اسٹیفن ڈوجارک کا بیان
لبنان پر اسرائیلی حملے جاری، اقوام متحدہ کی فوج کا امن اہلکار ہلاک شائع 30 مارچ 2026 03:15pm اقوامِ متحدہ کے امن مشن یونیفل کے مطابق ہلاک ہونے والا اہلکار انڈونیشیا سے تعلق رکھتا تھا
ایران کے معاملے میں سفارتکاری کا موقع ضائع ہوا، اقوام متحدہ کے سربراہ کا اظہار افسوس شائع 01 مارچ 2026 09:36am انہوں نے 15 رکنی کونسل کو یہ بھی بتایا کہ وہ ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی ہلاکت سے متعلق اسرائیلی رپورٹس کی تصدیق کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں۔
اقوامِ متحدہ کے سربراہ گوٹیرس کا انتباہ: ’طاقتور قوتیں‘ عالمی تعلقات کو نقصان پہنچا رہی ہیں شائع 17 جنوری 2026 09:30pm یواین جنرل سیکریٹری نے برطانیہ کو اقوامِ متحدہ کے قیام میں اس کے فیصلہ کن کردار اور اس کی مستقل حمایت پر خراجِ تحسین پیش کیا
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر