BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
پاکستان

فلسطین کیلئے امدادی سامان کی 28 ویں کھیپ روانہ، مجموعی امداد 2727 ٹن تک پہنچ گئی

  • سامان کی روانگی کی تقریب میں وزیرِ ہاؤسنگ پنجاب اور رکن صوبائی اسمبلی میاں بلال یاسین بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوئے
شائع اپ ڈیٹ

وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے فلسطین کے لیے مزید امدادی سامان روانہ کر دیا ہے۔

این ڈی ایم اے کے میڈیا ونگ کے مطابق الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے 100 ٹن سامان پر مشتمل 28 ویں امدادی کھیپ بھیجی گئی۔ امدادی سامان میں 100 ٹن خیمے شامل ہیں جو خصوصی پرواز کے ذریعے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور سے روانہ کیے گئے۔

حکام کے مطابق اب تک 28 امدادی کھیپوں کے ذریعے فلسطین بھجوائی جانے والی مجموعی امداد کا وزن 2727 ٹن ہو چکا ہے۔

سامان کی روانگی کی تقریب میں وزیرِ ہاؤسنگ پنجاب اور رکن صوبائی اسمبلی میاں بلال یاسین بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوئے۔ تقریب میں این ڈی ایم اے اور وزارتِ خارجہ کے افسران کے علاوہ حکومتی نمائندوں اور الخدمت فاؤنڈیشن کے عہدیداران نے بھی شرکت کی۔

حکومتِ پاکستان نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ وہ مشکل وقت میں فلسطین کے عوام کے ساتھ کھڑی ہے اور ان کی ضروریات پوری کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات جاری رکھے گی۔


Comments

200 حروف