چینی جامعات نے پانچ برس میں 18 ہزار سے زائد زرعی ٹیکنالوجیز متعارف کراکے 71 ارب یوآن سے زیادہ آمدن حاصل کی، جبکہ اس کے آئندہ 2026-30 کے منصوبے میں زرعی جدیدکاری پر توجہ ہے
نئی پالیسی کا مقصد آٹو پارٹس مینوفیکچررز سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز کے لیے مراعات فراہم کرنا ہے، پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو 2026 کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو