ملک بھر میں مون سون بارشیں : حادثات و واقعات میں 15 افراد جاں بحق، این ڈی ایم اے شائع 02 جولائ 2026 07:17pm پورے ملک میں طوفانی ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا سلسلہ 6 جولائی تک جاری رہنے کی پیشگوئی
خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے لیے گلیشیائی جھیلوں میں اچانک طغیانی کا الرٹ جاری شائع 27 جون 2026 05:11pm این ڈی ایم اے نے متعلقہ اداروں کو احتیاطی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کر دی
قومی اسمبلی نے 74 ضمنی گرانٹس کے مطالبات کی منظوری دیدی شائع 25 جون 2026 10:51am مجموعی طور پر 17.901 کھرب روپے کے وفاقی چارجڈ اخراجات کی منظوری دی گئی
آئندہ 24 گھنٹوں میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کا خطرہ شائع 21 جون 2026 03:40pm کراچی، سکھر اور دادو سمیت سندھ جبکہ تربت، آواران اور ژوب سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں گرد آلود ہوائیں چلنے اور بارش کا امکان ہے، این ای او سی
بارشوں اور گلیشیئرز کے پگھلاؤ کے باعث شمالی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری شائع 02 جون 2026 05:43pm قومی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے خبردار کیا ہے کہ 2 سے 6 جون تک خیبر پختونخوا اور آزاد جموں و کشمیر سمیت شمالی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے خطرات برقرار رہیں گے، جبکہ اچانک سیلابی ریلوں (فلیش فلڈز) کا بھی امکان ہے
ملک بھر میں پیر سے جمعہ تک طوفانی بارشوں اور تیز ہواؤں کی پیشگوئی شائع 17 مئ 2026 06:15pm تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے، این ڈی ایم اے
آئی ایم ایف کے آر ایس ایف پروگرام کے تحت 200 ملین ڈالر ملنے کا امکان ہے، وزیر خزانہ شائع 07 مئ 2026 08:54am حکومت پہلے ہی کلائمٹ پراسپیریٹی پلان پر کام کر رہی ہے، محمد اورنگزیب
این ڈی ایم اے نے ملک بھر میں بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری کر دیا شائع 14 اپريل 2026 05:04pm سوات، شانگلہ، بونیر، مردان اور مانسہرہ میں طوفان کا امکان
کراچی سمیت مختلف شہروں میں طوفانی ہواؤں اور برسات کا امکان اپ ڈیٹ 06 اپريل 2026 04:26pm این ڈی ایم اے نے کراچی، لاہور اور شمالی علاقہ جات سمیت ملک بھر میں بارش کا الرٹ جاری کردیا
50 فیصد بجٹ کٹوتی کے باوجود انتظامی امور چلانے کیلئے تیار ہیں، وزارت تجارت شائع 26 مارچ 2026 10:14am ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹڈاپ) کے لیے 2026-27 میں 9.951 ارب روپے طلب کیے گئے ہیں
رمضان 2026 کا آغاز خوشگوار اور اختتام گرم ہوگا، این ڈی ایم اے کی پیش گوئی شائع 17 فروری 2026 06:50pm ملک بھر میں رمضان المبارک کے دوران موسم خوشگوار رہنے کی توقع
فلسطین کیلئے امدادی سامان کی 28 ویں کھیپ روانہ، مجموعی امداد 2727 ٹن تک پہنچ گئی شائع 09 فروری 2026 02:57pm سامان کی روانگی کی تقریب میں وزیرِ ہاؤسنگ پنجاب اور رکن صوبائی اسمبلی میاں بلال یاسین بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوئے
خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش اور برف باری کا الرٹ شائع 26 جنوری 2026 12:46pm سڑکوں پر پھسلن، ٹریفک کی روانی میں خلل کا خدشہ، عوام احتیاطی تدابیر اختیار کریں، این ای او سی
کراچی میں آج گرد آلود ہواؤں کے ساتھ درمیانی و ہلکی بارش متوقع شائع 22 جنوری 2026 01:13pm شہر میں مغربی ہواؤں کے نئے سلسلے کے اثرات نمودار ہونا شروع ہوگئے ہیں
زرعی شعبے کو حقیقی تحریک کی ضرورت شائع 10 جنوری 2026 03:04pm وزیراعظم شہباز شریف نے زرعی برآمدات کو بحال کرنے کی اپنی مہم کے تحت، بنیادی طور پر نجی شعبے کے ماہرین پر مشتمل ایک...
این ڈی ایم اے کی سیاحوں کو پہاڑی علاقوں کے سفر سے گریز کی ہدایت شائع 29 دسمبر 2025 04:18pm ناران، کاغان، سوات، دیر، کوہستان، مری، گلیات، اسکردو، ہنزہ سمیت متعدد پہاڑی علاقوں میں برفباری اور رابطہ سڑکوں کی بندش کا خدشہ
پاکستانی سیلاب متاثرین کے لیے چین کی تیسری امدادی کھیپ موصول شائع 26 دسمبر 2025 02:51pm دوست ملک نے اب تک 33,000 کمبل، 6,000 خیمے، 100 کشتیاں اور 1,000 لائف جیکٹس فراہم کیے ہیں
پاکستان کے لیے سیلابی امداد: ایشیائی ترقیاتی بینک کا 30 لاکھ ڈالر ہنگامی گرانٹ کا اعلان شائع 29 اگست 2025 08:36pm حالیہ مون سون سیزن میں بارشوں اور سیلاب کے باعث 800 سے زائد افراد جاں بحق ہو چکے ہیں، این ڈی ایم اے
گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارشوں کے باعث این ڈی ایم اے کی جانب سے سیلابی الرٹ جاری شائع 28 جولائ 2025 12:04pm پیر سے جمعرات تک مون سون بارشوں کی پیش گوئی