دنیا
ایران نے پاسداران انقلاب کو دہشتگرد قرار دینے پر یورپی یونین کے سفیروں کو طلب کرلیا
- یہ سب سے چھوٹا اقدام ہے، اور اس کے بعد مزید اقدامات کا اعلان کیا جائے گا، ترجمان
ایران نے پیر کو کہا کہ اس نے یورپی یونین کی جانب سے پاسداران انقلاب کور کو دہشت گرد گروپ قرار دیے جانے کے بعد تہران میں تعینات یورپی سفیروں کو طلب کیا ہے۔
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کے مطابق اتوار اور پیر کو تہران میں موجود تمام یورپی یونین کے رکن ممالک کے سفارت کاروں کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا۔
اسماعیل بقائی نے ایک پریس بریفنگ میں صحافیوں کو بتایا کہ یہ سب سے چھوٹا اقدام ہے، اور اس کے بعد مزید اقدامات کا اعلان کیا جائے گا۔

























Comments