ایران نے پاسداران انقلاب کو دہشتگرد قرار دینے پر یورپی یونین کے سفیروں کو طلب کرلیا شائع 02 فروری 2026 03:36pm یہ سب سے چھوٹا اقدام ہے، اور اس کے بعد مزید اقدامات کا اعلان کیا جائے گا، ترجمان