ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران جنگ کو 10 میں سے 15 نمبر دے دیے شائع 05 مارچ 2026 08:47am ایران کی قیادت تیزی سے ختم ہو رہی ہے اور امریکہ اس وقت جنگی محاذ پر انتہائی مضبوط پوزیشن میں ہے، امریکی صدر
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی تدفین مشہد میں کی جائیگی شائع 04 مارچ 2026 09:09am تدفین سے قبل تہران میں ایک بڑی الوداعی تقریب منعقد کی جائے گی
دبئی میں امریکی قونصل خانے پر ڈرون حملہ، آگ بھڑک اٹھی شائع 04 مارچ 2026 08:47am ایران نے خلیجی ممالک میں امریکی سفارتی مشنز کو نشانہ بنانے کا سلسلہ تیز کر دیا
ایران نے میزائل سے العدید میں امریکی اڈے کو نشانہ بنایا، قطری وزارت دفاع شائع 04 مارچ 2026 08:38am تہران نے امریکی۔اسرائیلی حملوں کے جواب میں خلیجی خطے میں مختلف اہداف پر حملے کیے
ایران جنگ، ٹریول اور ایئرلائن اسٹاکس میں شدید گراوٹ شائع 03 مارچ 2026 09:14am پیر کے روز سفری کمپنیوں کے حصص میں 22.6 ارب ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی
آبنائے ہرمز میں ڈرون حملے کے بعد فیول ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی، پاسدارانِ انقلاب شائع 03 مارچ 2026 08:52am آبنائے ہرمز دنیا کی اہم ترین تیل برآمدی گزرگاہ سمجھی جاتی ہے
ایران کو امریکہ سے مذاکرات کے مثبت نتائج کی امید، مذاکراتی ٹیم جنیوا روانہ شائع 25 فروری 2026 10:39pm دونوں ممالک نے طویل عرصے سے متنازع جوہری پروگرام پر رواں ماہ کے اوائل میں مذاکرات دوبارہ شروع کیے
ایران چین سے سپرسانک اینٹی شپ میزائل خریدنے کے معاہدے کے قریب پہنچ گیا شائع 24 فروری 2026 11:18pm میزائل چین کی جانب سے ایران کو منتقل کیے جانے والے جدید ترین فوجی سازوسامان میں شامل ہوں گے
جوہری مذاکرات اور امریکی ٹیرف پر توجہ مرکوز، تیل کی قیمتیں 6 ماہ کی بلندترین سطح کے قریب پہنچ گئیں اپ ڈیٹ 23 فروری 2026 08:21pm برینٹ کروڈ فیوچرز 9 سینٹس اضافے کے ساتھ فی بیرل 71.85 ڈالر پر پہنچ گئے یو ایس ڈبلیو ٹی آئی کروڈ 15 سینٹس اضافے کے ساتھ 66.63 ڈالر فی بیرل ہو گئی
امریکی کے ساتھ جوہری مذاکرات کے بعد ایرانی وزیرِ خارجہ کی اسرائیل پر شدید تنقید شائع 07 فروری 2026 05:49pm ’’اسرائیل کے توسیعی منصوبے کا تقاضا ہے کہ ہمسایہ ممالک کو عسکری، تکنیکی، معاشی اور معاشرتی طور پر کمزور کیا جائے۔‘‘ عباس عراقچی
پاکستان کو امریکا–ایران مذاکرات میں شرکت کی دعوت ملی ہے، دفتر خارجہ شائع 04 فروری 2026 10:10am سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان کی شرکت امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے اہم سمجھی جاتی ہے
ٹرمپ کی جانب سے معاہدے کی امید ظاہر ہونے کے بعد ایرانی صدر کا امریکہ سے مذاکرات کا حکم شائع 02 فروری 2026 07:50pm ایران نے مذاکرات کے طریقہ کار اور فریم ورک پر کام شروع کرنے کا اعلان کردیا
ایران نے پاسداران انقلاب کو دہشتگرد قرار دینے پر یورپی یونین کے سفیروں کو طلب کرلیا شائع 02 فروری 2026 03:36pm یہ سب سے چھوٹا اقدام ہے، اور اس کے بعد مزید اقدامات کا اعلان کیا جائے گا، ترجمان
ایران کی علاقائی جنگ کی دھمکی کے بعد ٹرمپ معاہدے کیلئے پرامید شائع 02 فروری 2026 02:11pm آیت اللہ علی خامنہ ای نے خبردار کیا ہے کہ امریکا کی جانب سے کسی بھی حملے کی صورت میں پورے خطے میں جنگ بھڑک سکتی ہے
وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر کے درمیان علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال شائع 29 جنوری 2026 10:59pm دونوں رہنماؤں نے ہمسایہ ممالک کے درمیان قریبی اور برادرانہ تعلقات پر بھی اظہارِ خیال کیا