دنیا
ایران میں مظاہرین پر تشدد کمزوری کی علامت ہے، جرمن چانسلر
- ہم اس تشدد کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، فریڈرک مرز
جرمن چانسلر فریڈرک مرز نے پیر کو کہا کہ ایران کی جانب سے مظاہرین کے خلاف نامناسب اور ظالمانہ تشدد کا استعمال کمزوری کی علامت ہے۔
انہوں نے بھارت کے دورے کے دوران کہا کہ ہم اس تشدد کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
فریڈرک مرز نے کہا کہ یہ تشدد طاقت کی علامت نہیں بلکہ کمزوری کی نشانی ہے۔ اس تشدد کا خاتمہ ہونا چاہیے۔

























Comments
Comments are closed.