ایران کے خلاف نئی امریکی پابندیاں، تہران کی تیل برآمدات بند کرنے کی دھمکی شائع 24 اگست 2026 08:53am اگر معاشی جنگ جاری رہی تو آبنائے ہرمز سمیت خلیج فارس کے کسی بھی راستے سے ایک قطرہ تیل بھی برآمد نہیں کیا جائے گا، محسن رضائی
ایران میں مظاہرین پر تشدد کمزوری کی علامت ہے، جرمن چانسلر شائع 12 جنوری 2026 01:20pm ہم اس تشدد کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، فریڈرک مرز
ایران میں نئے احتجاجی مظاہرے، کریک ڈاؤن کے خدشات میں اضافہ شائع 10 جنوری 2026 11:00pm انٹرنیٹ سروس معطل کر دی گئی، جبکہ مانیٹرنگ ادارے نیٹ بلاکس نے ہفتے کی صبح بتایا کہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں انٹرنیٹ بلیک آؤٹ 36 گھنٹے بعد بھی برقرار ہے