تہران میں دھماکا گولہ بارود تلف کرنے کا نتیجہ تھا، ایرانی میڈیا شائع 11 جولائ 2026 12:41pm / آپریشن سے شہریوں کو کوئی خطرہ نہیں، کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا، عہدیدار
ٹرمپ کا ایران سے مزید مذاکرات پر اتفاق، جنگ بندی کے خاتمے کا اعلان شائع 11 جولائ 2026 12:02pm ایران نے بات چیت جاری رکھنے کی درخواست کی ہے, امریکی صدر
ایران سے کشیدگی میں اضافہ : آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی آمد و رفت سست پڑ گئی شائع 10 جولائ 2026 06:01pm حالیہ دنوں میں بغیر کارگو کے کم از کم پانچ ایل این جی ٹینکرز آبنائے ہرمز میں داخل ہو چکے ہیں
بوشہر کے قریب فوجی اڈے پر میزائل حملہ کیا گیا، ایران، امریکہ کی ترید شائع 10 جولائ 2026 08:52am امریکی محکمۂ دفاع کے اہلکار نے ایرانی دعوے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ امریکی فوج اس وقت ایران پر کسی قسم کے حملے نہیں کر رہی
ایران اور امریکا حملے روکنے، مذاکرات بحال کرنے پر متفق شائع 29 جون 2026 01:12pm امریکی عہدیدار کے مطابق مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) کے تمام نکات پر تکنیکی مذاکرات جاری رہیں گے
لبنان میں اسرائیلی حملے، 20 افراد ہلاک شائع 21 جون 2026 10:42am یہ حملے ہفتے کے روز اس وقت ہوئے جب حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی کو ایک دن ہی گزرا تھا
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس امن مذاکرات کے لیے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے شائع 21 جون 2026 10:36am ایرانی حکام کے ساتھ ہونے والے امن مذاکرات ممکنہ طور پر چند روز تک جاری رہیں گے، امریکی نائب صدر
ایران کے نئے سپریم لیڈر کے چہرے اور ٹانگوں پر شدید زخم، صحتیابی کا عمل جاری شائع 11 اپريل 2026 04:36pm 56 سالہ مجتبیٰ خامنہ ای ذہنی طور پر فعال، آڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے اعلیٰ حکام کے ساتھ اجلاسوں میں حصہ لے رہے ہیں
اسلام آباد مذاکرات: امریکہ اور ایران کے درمیان زیرِ بحث اہم نکات شائع 11 اپريل 2026 04:14pm جنگ میں ہزاروں افراد مارے جا چکے ، توانائی کی سپلائی متاثر اور عالمی معیشت کو شدید نقصان پہنچا
اسلام آباد میں امریکا اور ایران کے درمیان براہ راست مذاکرات جاری، سرکاری میڈیا اپ ڈیٹ 11 اپريل 2026 08:27pm وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان دونوں فریقین کے درمیان سہولت کاری کا عمل جاری رکھنے کا خواہاں ہے
چین ایران کو اسلحے کی کھیپ بھیجنے کی تیاری کر رہا ہے، امریکی انٹیلی جنس شائع 11 اپريل 2026 12:29pm ایسے اشارے ملے ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ بیجنگ ان کھیپوں کی اصل شناخت چھپانے کے لیے انہیں تیسرے ممالک کے راستے بھیجنے پر کام کررہا ہے
امن مذاکرات، نائب امریکی صدر جے ڈی وینس اسلام آباد پہنچ گئے اپ ڈیٹ 11 اپريل 2026 12:16pm صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی اسٹیو وِٹکوف اور ان کے داماد جیرڈ کشنر امریکی مذاکراتی ٹیم میں شامل
ٹرمپ کا ایران کے ساتھ قریبی تعاون، پابندیوں پر بات چیت کا اعلان شائع 08 اپريل 2026 06:12pm "ہم ایران کے ساتھ ٹیرف اور پابندیوں کی چھوٹ پر بات کریں گے"، امریکی صدر
ایران پر امریکی و اسرائیلی حملے، یمن سے میزائل داغ دیا گیا شائع 28 مارچ 2026 01:40pm جنگ میں حوثیوں کی شمولیت سے تنازع کے مزید پھیلنے کا خطرہ پیدا ہوجائے گا
امریکہ و اسرائیل کے ایران پر حملوں کے بعد مشرق وسطیٰ کی فضائی حدود بند، عالمی ایئر لائنز نے پروازیں روک دیں شائع 01 مارچ 2026 10:07am فضائی نقشوں کے مطابق ایران کی فضائی حدود تقریباً خالی دکھائی دیں
ایرانی پاسدارانِ انقلاب کا بحرین میں امریکی پانچویں بحری بیڑے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ شائع 28 فروری 2026 04:32pm ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے ہفتے کو کہا ہے کہ انہوں نے بحرین میں تعینات امریکی ففتھ فلیٹ کو نشانہ بنایا ہے۔ مقامی...
متحدہ عرب امارات اور کویت کا میزائل حملوں کا مؤثر جواب دینے کا دعویٰ شائع 28 فروری 2026 03:35pm متعدد میزائلوں کو کامیابی سے فضا میں ہی ناکام بنا دیا، یو اے ای وزارتِ دفاع
ریاض میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، اے ایف پی شائع 28 فروری 2026 03:28pm یہ دھماکے قطر اور بحرین میں امریکی اڈے پر حملوں کے بعد سنے گئے
ایران کی میزائل انڈسٹری اور بحریہ نیست ونابود کردیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ شائع 28 فروری 2026 01:48pm امریکی فوجیوں کو بھی جانی نقصان اُٹھانا پڑسکتا ہے، امریکی صدر
امریکا اور اسرائیل کا ایران پر حملہ، تہران کا بھی جوابی وار اپ ڈیٹ 28 فروری 2026 05:35pm حملوں نے تیل پیدا کرنے والے قریبی خلیجی عرب ممالک کو شدید تشویش میں مبتلا کردیا
امریکی انٹیلی جنس رپورٹس، ایرانی میزائلوں سے متعلق ٹرمپ کا دعویٰ مبالغہ آمیز قرار شائع 27 فروری 2026 02:13pm امریکی انٹیلی جنس رپورٹس سے واقف تین ذرائع کے مطابق صدر کے بیان کی موجودہ خفیہ معلومات سے تائید نہیں ہوتی
امریکی ڈالر ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر، سونے کی قیمتیں گرگئیں شائع 20 فروری 2026 09:50am اسپاٹ گولڈ 0.1 فیصد کمی کے ساتھ 4,995.91 ڈالر فی اونس پر بند ہوا
جنگ کے بڑھتے خدشات، امریکہ اور ایران جنیوا میں جوہری مذاکرات کے لیے تیار شائع 17 فروری 2026 12:42pm امریکہ اور ایران نے منگل کو جنیوا میں اپنی طویل المدتی جوہری تنازعہ کو حل کرنے کے لیے بالواسطہ مذاکرات کیے
نیتن یاہو کا دورہ امریکا، ایران نے سفارت کاری پر تباہ کن اثرات سے خبردار کردیا شائع 10 فروری 2026 03:38pm ایران کا مذاکراتی فریق امریکا ہے اور یہ امریکا پر منحصر ہے کہ وہ خطے کے لیے نقصان دہ دباؤ اور تخریبی اثرات سے آزاد ہو کر فیصلے کرے، ایرانی وزارت خارجہ
امریکہ سے مذاکرات کے بعد ایرانی سیکیورٹی چیف عمان پہنچ گئے شائع 10 فروری 2026 01:58pm علی لاریجانی عمان کے سلطان ہیثم بن طارق اور وزیر خارجہ بدر بن حمد البوسیدی سے ملاقاتیں کریں گے
امریکی کے ساتھ جوہری مذاکرات کے بعد ایرانی وزیرِ خارجہ کی اسرائیل پر شدید تنقید شائع 07 فروری 2026 05:49pm ’’اسرائیل کے توسیعی منصوبے کا تقاضا ہے کہ ہمسایہ ممالک کو عسکری، تکنیکی، معاشی اور معاشرتی طور پر کمزور کیا جائے۔‘‘ عباس عراقچی
عمان میں ایران اور امریکہ کے درمیان جوہری مذاکرات مثبت آغاز ہے، ایرانی سفارتکار شائع 06 فروری 2026 09:00pm آگے بڑھنے کے بارے میں کوآرڈینیشن کا فیصلہ دارالحکومتوں میں کیا جائے گا، عباس عراقچی
امریکہ ایران جوہری مذاکرات عمان میں جمعہ کو متوقع، رپورٹ شائع 04 فروری 2026 01:23pm صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے ایرانی درخواست پر مذاکرات کو ترکیہ سے عمان منتقل کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے
ایران کی علاقائی جنگ کی دھمکی کے بعد ٹرمپ معاہدے کیلئے پرامید شائع 02 فروری 2026 02:11pm آیت اللہ علی خامنہ ای نے خبردار کیا ہے کہ امریکا کی جانب سے کسی بھی حملے کی صورت میں پورے خطے میں جنگ بھڑک سکتی ہے
وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر کے درمیان علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال شائع 29 جنوری 2026 10:59pm دونوں رہنماؤں نے ہمسایہ ممالک کے درمیان قریبی اور برادرانہ تعلقات پر بھی اظہارِ خیال کیا