بھارت نے اپنے شہریوں کو ایران چھوڑنے کی ہدایت جاری کردی شائع 15 جنوری 2026 02:16pm بھارتی وزارت خارجہ کا اندازہ ہے کہ عام طور پر ایران میں تقریباً 10,000 بھارتی شہری موجود ہوتے ہیں۔
ٹرمپ کا ایرانیوں سے احتجاج جاری رکھنے پر زور، مدد پہنچائے جانے کا دعویٰ شائع 13 جنوری 2026 10:22pm ’’ ایرانی محبِ وطنو، احتجاج جاری رکھو، اپنے اداروں کا کنٹرول سنبھالو۔۔۔ مدد راستے میں ہے،‘‘ ٹرمپ
ٹرمپ کا ایران میں مظاہرین کیخلاف کریک ڈاؤن پر ردعمل پر غور، تہران کا امریکہ کے ساتھ رابطہ چینل کھلا رکھنے کا اعلان شائع 13 جنوری 2026 12:18pm چین اپنے مفادات کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات کرے گا، چینی سفارتخانہ
ٹرمپ نے ایران کے ساتھ کاروبار کرنے والے ممالک پر 25 فیصد ٹیرف عائد کردیا شائع 13 جنوری 2026 10:36am فوری طور پر، جو بھی ملک اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ کاروبار کرے گا، اسے امریکہ کے ساتھ کسی بھی کاروبار پر 25 فیصد محصول ادا کرنا ہوگا، ٹرمپ
ایران میں مظاہرین پر تشدد کمزوری کی علامت ہے، جرمن چانسلر شائع 12 جنوری 2026 01:20pm ہم اس تشدد کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، فریڈرک مرز
ایران میں مظاہروں کے دوران چار افراد ہلاک ہوئے، ہیومن رائٹس گروپس شائع 04 جنوری 2026 12:31pm یہ مظاہرے ہفتے کے روز ملک کے کئی شہروں میں جاری رہے، جو مہنگائی کے بڑھتے ہوئے بحران کے خلاف ہونے والی تحریک کا ساتواں دن تھا۔