ٹرمپ کا ایرانیوں سے احتجاج جاری رکھنے پر زور، مدد پہنچائے جانے کا دعویٰ شائع 13 جنوری 2026 10:22pm ’’ ایرانی محبِ وطنو، احتجاج جاری رکھو، اپنے اداروں کا کنٹرول سنبھالو۔۔۔ مدد راستے میں ہے،‘‘ ٹرمپ
ایران کے خلاف امریکی فوجی کارروائی کے مشرق وسطیٰ کو تباہ کن نتائج بھگتنے پڑینگے، قطر کا انتباہ شائع 13 جنوری 2026 08:09pm ایران نے گزشتہ سال جون میں قطر میں امریکہ کے العدید فوجی اڈے کو نشانہ بنایا تھا
ایران میں مظاہرین پر تشدد کمزوری کی علامت ہے، جرمن چانسلر شائع 12 جنوری 2026 01:20pm ہم اس تشدد کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، فریڈرک مرز