BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
دنیا

ٹرمپ کا شکاگو ، لاس اینجلس اور پورٹ لینڈ سے نیشنل گارڈز واپس بلانے کا اعلان

ان شہروں کے مقامی رہنماؤں اور ڈیموکریٹس کا کہنا ہے کہ نیشنل گارڈ کی تعیناتی غیر ضروری تھی، جسے قانونی رکاوٹوں اور چیلنجز کا بھی سامنا رہا
شائع اپ ڈیٹ

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ان کی انتظامیہ شکاگو، لاس اینجلس اور پورٹ لینڈ سے نیشنل گارڈز کو ہٹا رہی ہے، تاہم انہوں نے سوشل میڈیا پوسٹ میں خبردار کیا کہ اگر جرائم کی شرح بڑھی تو وفاقی افواج دوبارہ واپس آئیں گی۔

ان شہروں کے مقامی رہنماؤں اور ڈیموکریٹس نے ان تعیناتیوں کو غیر ضروری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے وفاقی اختیارات کا ناجائز استعمال کیا اور محدود پرتشدد واقعات کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا ، تاکہ فوج بھیجنے کا جواز پیدا کیا جا سکے جب کہ اس کے برعکس ٹرمپ کا دعویٰ ہے کہ جرائم کے خاتمے اور وفاقی املاک کی حفاظت کے لیے ان ”محبِ وطن“ دستوں کی تعیناتی ناگزیر تھی۔

صدر ٹرمپ نے لکھا کہ ہم شکاگو، لاس اینجلس اور پورٹ لینڈ سے نیشنل گارڈز ہٹا رہے ہیں، باوجود اس کے کہ ان شہروں میں جرائم میں بڑی کمی صرف ان کی موجودگی کی وجہ سے آئی۔ ہم شاید اس سے بھی زیادہ سخت اور مضبوط شکل میں واپس آئیں گے جب جرائم دوبارہ بڑھیں گے اور یہ صرف وقت کی بات ہے!

Comments

Comments are closed.