غزہ میں اسرائیلی جارحیت، معصوم بچے سمیت پورا خاندان شہید شائع 24 مئ 2026 03:02pm نصرات پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے میں 3 افراد شہید ہوئے، طبی عملہ
روس کا امریکہ اور چین کے ساتھ مشترکہ منصوبوں پر غور شائع 20 مئ 2026 12:58pm روسی صدر ولادیمیر پیوٹن بدھ کے روز بیجنگ میں اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ سے ملاقات کرنے والے ہیں
کیلیفورنیا مسجد فائرنگ، خوفزدہ بچوں نے الماری میں چھپ کر جان بچائی شائع 19 مئ 2026 02:01pm بچے نے بتایا کہ فائرنگ کی آواز سنتے ہی اساتذہ نے فوری طور پر انہیں ایک چھوٹے کمرے یا الماری نما جگہ میں جمع کر دیا
پاپا جانز انٹرنیشنل کی خریداری کے لیے پاکستانی نژاد فرنچائز ہولڈر اور ارتھ کیپیٹل کا اشتراک شائع 15 مئ 2026 03:31pm پیزا ڈیلیوری بوائے سے 300 ریستورانوں کے مالک بننے والے ندیم باجوہ خریداری کے عمل میں بڑی سرمایہ کاری کریں گے
آبنائے ہرمز کی بندش، پاکستان کے تین ایل این جی کارگو خلیج فارس میں پھنس گئے شائع 20 اپريل 2026 10:00am پاکستان کو گزشتہ ایک ماہ سے ایل این جی کی کوئی ترسیل موصول نہیں ہوئی
فنڈنگ کیلئے تمام آپشنز کا جائزہ لے رہے ہیں، پاکستان کا اسٹریٹجک فیول ذخائر بنانے پرغور شائع 14 اپريل 2026 09:12am پاکستان رواں ماہ یو اے ای کو 3.5 ارب ڈالر کا قرض واپس کرے گا
امریکہ چین تجارتی جنگ، مئی میں ٹرمپ اور شی جن پنگ ملاقات مرکز نگاہ شائع 06 اپريل 2026 09:51am دونوں ممالک حالیہ برسوں میں متعدد مذاکرات اور رابطوں کے ذریعے تعلقات کو مستحکم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
کویت میں ایرانی ڈرون حملے سے ایئرپورٹ کے فیول ٹینکس میں آگ لگ گئی شائع 01 اپريل 2026 08:54am رپورٹ کے مطابق ایئرپورٹ پر واقع فیول ٹینکس، جو کویت ایوی ایشن فیولنگ کمپنی کی ملکیت ہیں، اس حملے میں بری طرح متاثر ہوئے
عالمی غیر یقینی صورتحال، 100 انڈیکس 3 فیصد سے زائد گرگیا اپ ڈیٹ 30 مارچ 2026 06:19pm ماہرین کی نظریں اسلام آباد میں ہونے والے چار ملکی اجلاس پر مرکوز
ڈبلیو ٹی او مذاکرات تعطل کا شکار، امریکا اور بھارت میں ای کامرس پر ڈیڈ لاک برقرار شائع 29 مارچ 2026 10:53am واشنگٹن عارضی توسیع میں دلچسپی نہیں رکھتا بلکہ مستقل حل چاہتا ہے، امریکی حکام
دیگر ممالک کی طرح 70 فیصد اضافہ نہیں کیا، حکومت کا ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کا دفاع شائع 24 مارچ 2026 10:43am کئی ممالک میں یہ اضافہ 27 سے 71 فیصد تک پہنچ گیا، جبکہ پاکستان میں 22 سے 24 فیصد کے درمیان ہے، خرم شہزاد
توانائی تنصیبات پر حملے، خام تیل کی قیمت 119 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی اپ ڈیٹ 19 مارچ 2026 08:16pm برینٹ فیوچرز کی قیمت میں 7.39 ڈالر یا 6.9 فیصد اضافہ، نرخ 114.77 ڈالر فی بیرل ہوگئے
ٹرمپ کا کانگریس سے خطاب، ایران پر حملے کا جواز پیش کردیا شائع 25 فروری 2026 12:54pm ایرانی حکومت اور اس کے قاتل پروکسی گروپس نے دہشت گردی، موت اور نفرت کے سوا کچھ نہیں پھیلایا، امریکی صدر
ٹرمپ نے بڑی ٹیک کمپنیوں کو اپنے پاور پلانٹ لگانے کی ہدایت کردی شائع 25 فروری 2026 09:30am یہ اقدام اس وقت سامنے آیا ہے جب ملک بھر میں توانائی زیادہ استعمال کرنے والے ڈیٹا سینٹر منصوبوں کے خلاف مقامی سطح پر مخالفت بڑھ رہی ہے
اسٹاک مارکیٹ میں منافع خوری کے رجحان کے باعث 100 انڈیکس 1100 سے زائد پوائنٹس گر گیا اپ ڈیٹ 09 جنوری 2026 07:35pm بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 184,409.67 پوائنٹس پر بند
ٹرمپ کا وینزویلا میں حکومت کی تبدیلی تک ملک چلانے کا اعلان شائع 04 جنوری 2026 09:04am یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ٹرمپ ماضی میں دیگر رہنماؤں پر بیرونی معاملات میں حد سے زیادہ مداخلت کا الزام لگاتے رہے ہیں
ٹرمپ کا شکاگو ، لاس اینجلس اور پورٹ لینڈ سے نیشنل گارڈز واپس بلانے کا اعلان شائع 01 جنوری 2026 01:11pm ان شہروں کے مقامی رہنماؤں اور ڈیموکریٹس کا کہنا ہے کہ نیشنل گارڈ کی تعیناتی غیر ضروری تھی، جسے قانونی رکاوٹوں اور چیلنجز کا بھی سامنا رہا
امریکہ کا ورلڈ کپ شائقین کیلئے ویزا اپائنٹمنٹس آسان بنانے کا اعلان شائع 18 نومبر 2025 02:15pm ویزا عمل کیلئے 400 نئے قونصلر افسران تعینات ، کچھ ممالک میں ویزا سروسز کی موجودگی دگنی کر دی ، اسٹیٹ سیکریٹری مارکو روبیو