حیدرآباد موسمیاتی آفات کے مقابلے میں دنیا کا دوسرا کم لچکدار شہر، ملتان تیسرا، لاہور پانچواں، فیصل آباد ساتواں اور کراچی آٹھواں کم لچکدار شہر قرار دیا گیا
مقامی حکام کے مطابق پرائم ایئر کی پرواز 7598 اتوار کو دوپہر تقریباً 2 بجے میامی ایئرپورٹ کے رن وے سے باہر نکل گئی اور زمین پر موجود متعدد گاڑیوں کو ٹکر مار دی