دنیا
چین نے سابق سینئر بینکر کو 156 ملین ڈالر رشوت لینے پر پھانسی دیدی
- یائی تیانہوی پر 2014 سے 2018 کے درمیان منصوبوں کی خریداری اور مالی اعانت میں ترجیحی سلوک فراہم کرنے کا الزام تھا
چین نے منگل کو ایک سابق اعلیٰ اہلکار کو بدعنوانی کے الزام میں پھانسی دے دی۔
حکومتی نشریاتی ادارے سی سی ٹی وی نے کہا کہ بیائی تیانہوی، جو چین ہوا رونگ انٹرنیشنل ہولڈنگز (سی ایچ آئی ایچ) کے سابق جنرل مینیجر تھے، پر 2014 سے 2018 کے درمیان منصوبوں کی خریداری اور مالی اعانت میں ترجیحی سلوک فراہم کرنے کے دوران 156 ملین امریکی ڈالر سے زیادہ قبول کرنے کا الزام ثابت ہوا۔




















Comments
Comments are closed.