چین نے سابق سینئر بینکر کو 156 ملین ڈالر رشوت لینے پر پھانسی دیدی شائع 10 دسمبر 2025 11:20am یائی تیانہوی پر 2014 سے 2018 کے درمیان منصوبوں کی خریداری اور مالی اعانت میں ترجیحی سلوک فراہم کرنے کا الزام تھا