مسابقی کمیشن نے اپنی پریس ریلیز میں آئی ایم ایف کی انتہائی مثبت تشخیص کو اجاگر کیا جو 20 نومبر 2025 کے گورننس اور کرپشن ڈائیگنوسٹک رپورٹ برائے پاکستان کے 186 صفحات پر مشتمل رپورٹ میں شامل ہے
صرف3 مالی سال میں ایک کھرب روپے سے زائد کے براہِ راست بیل آؤٹس پاور اور پیٹرولیم ڈویژن میں مالیاتی رساؤ کو عارضی طور پر روکنے کے لیے جھونک دیے گئے، رپورٹ آئی ایم ایف