دنیا
یوکرینی اپنی زمین قابضوں کو نہیں دیں گے، صدر ولادیمیر زیلنسکی
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ہفتے کو کہا کہ یوکرین علاقائی امور پر اپنی آئین کی خلاف ورزی نہیں کرسکتا اور اس...
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ہفتے کو کہا کہ یوکرین علاقائی امور پر اپنی آئین کی خلاف ورزی نہیں کرسکتا اور اس بات پر زور دیا کہ یوکرینی اپنی زمین قابضوں کو نہیں دیں گے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 15 اگست کو الاسکا میں روسی صدر پوتن سے ملاقات کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے زیلنسکی نے کہا کہ یوکرین ایسے حقیقی حل کے لیے تیار ہے جو امن قائم کر سکیں، لیکن انہوں نے یہ بھی کہا کہ کیف کی شمولیت کے بغیر کوئی بھی حل امن کے منافی ہوگا۔

























Comments
Comments are closed.