شمالی کوریا روس میں مزید 10 ہزار فوجی بھیجنے کی تیاری کر رہا ہے، زیلنسکی شائع 29 ستمبر 2026 01:38pm یوکرینی صدر نے اگست میں کہا تھا کہ روس کی جانب سے لڑنے کے لیے 50 ہزار تک شمالی کوریائی فوجی بھیجے جا سکتے ہیں
یورپی یونین، آئی ایم ایف یوکرین کی مالی ضرورت سمجھتے ہیں، زیلنسکی شائع 25 ستمبر 2026 04:31pm یوکرین کو رواں سال دفاعی اخراجات کے لیے مزید 27 ارب ڈالر جبکہ آئندہ سال 52 ارب ڈالر سے زائد بین الاقوامی مالی معاونت درکار ہوگی
بحیرہ اسود میں تجارتی جہازوں پر حملے ناقابل فہم ہیں، اردوان نے زیلنسکی کو آگاہ کردیا شائع 24 ستمبر 2026 12:35pm بحیرہ اسود میں جہاز رانی کے تحفظ کے لیے اقدامات ضروری ہیں، ترکیہ
یوکرین کے دارالحکومت کیف میں دھماکے شائع 27 اگست 2026 01:15pm ایک رہائشی عمارت کے صحن میں ملبہ گرا ہے جبکہ نقصانات کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مقامی حکام
روس ستمبر کے بعد مزید 300,000 فوجی بھرتی کرسکتا ہے، زیلنسکی شائع 23 اگست 2026 03:59pm روس 2027 میں مزید فوجی بھرتی کرکے مجموعی تعداد 500,000 تک پہنچانے کی کوشش کرسکتا ہے، یوکرین
ایران اور یوکرین جنگوں کا نازک مرحلہ، ٹرمپ آج نیتن یاہو اور زیلنسکی کی میزبانی کریں گے شائع 28 جولائ 2026 11:51am دونوں رہنما واشنگٹن ریپبلکن سینیٹر لنڈسے گراہم کی یادگاری تقریب میں شرکت کے لیے موجود ہیں
امریکی حملوں میں وقفے کے باوجود ایران جنگ بحیرہ احمر اور بحیرہ کیسپین تک پھیل گئی شائع 26 جولائ 2026 10:41am ایران کے خلاف اس کی بحری ناکہ بندی بدستور جاری ہے، امریکی فوج
ٹرمپ نے یوکرین جنگ جلد ختم ہونے کی امید ظاہر کر دی شائع 07 جولائ 2026 08:25pm میری صدر پیوٹن سے بہت اچھی بات چیت ہوئی ہے، امریکی صدر کا دعویٰ
روسی میزائل اور ڈرون حملہ، کیف میں 7 افراد ہلاک، متعدد عمارتیں تباہ شائع 06 جولائ 2026 10:52am کیف کے میئر ویٹالی کلچکو نے بتایا کہ امدادی ٹیمیں تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے تلے دبے اور پھنسے ہوئے افراد کو نکالنے میں مصروف ہیں
روسی حملوں میں یوکرین کے 4 افراد ہلاک، 10 زخمی شائع 03 جولائ 2026 02:36pm سرحدی علاقے سومی میں روسی ڈرون ایک رہائشی مکان سے ٹکرا گیا
روس کا کیف پر ڈرون اور میزائل حملہ، 10افراد ہلاک، 50 زخمی اپ ڈیٹ 02 جولائ 2026 01:27pm حملے سے رہائشی عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا اور شہر کے مرکزی علاقے میں واقع ایک ہوٹل میں آگ بھڑک اٹھی
روسی ڈرون اور میزائل حملوں نے یوکرینی شہروں میں تباہی مچا دی،10 افراد ہلاک شائع 02 جون 2026 12:28pm دنیپرو اور اس کے اطراف میں بھی میزائل اور ڈرون حملوں کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 36 زخمی ہوئے
یوکرین پر روس کا میزائلوں اور ڈروبز سے بڑا حملہ، ایک شخص ہلاک شائع 24 مئ 2026 02:10pm زخمیوں میں 13 افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا
زیلنسکی یوکرین جنگ میں کشیدگی بڑھانا چاہتے ہیں، روس شائع 21 مئ 2026 02:26pm زیلنسکی روس اور یوکرین کے درمیان جاری تنازع میں کشیدگی بڑھانے کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ترجمان
روس اب دن کے وقت بھی بڑے حملہ کررہا ہے، زیلنسکی شائع 13 مئ 2026 01:03pm روس جان بوجھ کر یوکرین کے ریلوے انفرااسٹرکچر اور شہری علاقوں کو نشانہ بنا رہا ہے، کویرینی صدر
روسی حملے جاری ہیں، جنگ بندی کی کوئی کوشش نظر نہیں آرہی، زیلنسکی شائع 08 مئ 2026 01:39pm ماسکو نے 8 مئی کی آدھی رات سے 10 مئی تک جنگ بندی کا اعلان کیا تھا
کیف میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک، حملہ آور بھی مارا گیا شائع 19 اپريل 2026 10:31am روسی نژاد شخص نے اچانک راہگیروں پر فائرنگ شروع کر دی اور بعد ازاں ایک سپر مارکیٹ میں داخل ہو کر لوگوں یرغمال بنا لیا۔
طویل فاصلے تک ہدف کو نشانہ بنانے والے ہتھیاردیں ، زیلنسکی کا یورپی ممالک سے مطالبہ شائع 23 اکتوبر 2025 06:44pm یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے جمعرات کو یورپی اتحادیوں پر زور دیا ہے کہ وہ ان کے ملک کو طویل فاصلے تک مار کرنے...
پیوٹن سے سربراہ ملاقات جنگ بندی کے بغیر ختم، یوکرین کو معاہدہ کرنا چاہیے، ٹرمپ کا مشورہ شائع 16 اگست 2025 07:15pm امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے سربراہ ملاقات کے بعد کہا ہے کہ یوکرین کو جنگ کے خاتمے کے لیے روس...
ٹرمپ کا زیلنسکی کو فون،ڈیرھ گھنٹہ طویل گفتگو، یوکرینی صدر پیر کو واشنگٹن جائینگے شائع 16 اگست 2025 04:56pm یوکرین کے صدر زیلنسکی نے کہا کہ وہ پیر کو واشنگٹن جائیں گے تاکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں۔ واضح رہے کہ یہ...
یوکرینی اپنی زمین قابضوں کو نہیں دیں گے، صدر ولادیمیر زیلنسکی شائع 09 اگست 2025 03:23pm یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ہفتے کو کہا کہ یوکرین علاقائی امور پر اپنی آئین کی خلاف ورزی نہیں کرسکتا اور اس...