ای سی سی نے 9.56 ارب روپے کے ضمنی گرانٹس کی منظوری دے دی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے اہم عوامی خدمات کے لیے فنڈز کی منظوری دے دی، جن میں پاسپورٹس اور نادرا سمیت دیگر ضروری شعبے شامل ہیں اپ ڈیٹ 17 جون 2026 11:12am
امریکی فیڈرل ریزرو کا چیئرمین وارش کی سربراہی میں پہلا پالیسی اجلاس شروع فیڈرل ریزرو کے حکام کے شرح سود کو 3.50 فیصد سے 3.75 فیصد کی موجودہ حد میں برقرار رکھنے کا امکان ہے شائع 16 جون 2026 08:30pm
پی آر اے نے 14 کاروباری مراکز سیل کردیے ٹیکس چوری اور عدم تعمیل کے خلاف پنجاب بھر میں نفاذی کارروائیاں شائع 16 جون 2026 04:49pm
پنجاب کا 5.9 کھرب روپے کا بجٹ پیش، عوام کو ریلیف دینے پر زور مالی سال 2026-27 کا بجٹ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے دورِ حکومت کا تیسرا بجٹ ہے اپ ڈیٹ 16 جون 2026 07:23pm
کاروباری برادری کا شرح سود کو سنگل ڈیجٹ پر لانے کا مطالبہ کاروباری برادری کو نمایاں چیلنجزدرپیش، فنانسنگ کی لاگت خطے کی دیگر معیشتوں کے مقابلے میں زیادہ، ثاقب فیاض، مزمل رؤف چیپل شائع 16 جون 2026 04:38pm
یکم جولائی سے نئی فکسڈ ٹیکس اسکیم، ایک لاکھ چھوٹے دکاندار اور ریٹیلرز فائدہ اٹھائیں گے حکومت 35 لاکھ چھوٹے دکانداروں کو اس اسکیم پر غور کرنے اور انہیں ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے قائل کرے گی، ڈاکٹر حامد عتیق سرور شائع 16 جون 2026 04:30pm
وافی انرجی کی جانب سے چیئرپرسن اور سی ای او کی دوبارہ تقرری کمپنی نے اسٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے ایک نوٹس میں اس پیشرفت سے آگاہ کیا شائع 16 جون 2026 04:14pm
انٹربینک مارکیٹ : ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید مضبوط کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 278.30 روپے پر بند شائع 16 جون 2026 03:58pm
سیلیکٹ ٹیکنالوجیز کا 2.5 ارب روپے آئی پی او، پاکستان میں اے سی مینوفیکچرنگ کا بڑا منصوبہ یہ رقم کمپنی کی ٹی وی پروڈکشن لائن کو وسیع کرنے میں بھی معاون ثابت ہوگی شائع 16 جون 2026 12:52pm
بجٹ میں کمرشل امپورٹرز کی اہم تجاویز نظرانداز، پی سی ڈی ایم اے برہم ای ایف ایس برقرار رکھنے سے مسائل مزید بڑھ جائینگے، سلیم ولی محمد شائع 16 جون 2026 12:21pm
اربوں روپے رکھنے والے ہزاروں افراد نے آمدن ظاہر نہیں کی، ایف بی آر ڈیٹا تجزیے کے ذریعے تقریباً 8,697 ایسے افراد کی نشاندہی کی گئی ہے جن کے اکاؤنٹس میں تقریباً 750 ارب روپے کی رقم موجود ہے شائع 16 جون 2026 12:14pm
پیچیدہ فنانس بل 2026 کی وضاحت، اہم نکات سامنے آ گئے انکم ٹیکس میں تنخواہ سلیب کی ازسرنو ترتیب کے تحت 35 فیصد کی زیادہ سے زیادہ شرح کے لیے آمدن کی حد 4.1 ملین روپے سے بڑھا کر 7 ملین روپے کر دی گئی ہے شائع 16 جون 2026 11:31am
اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی،3300 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ، ایک لاکھ 80 ہزار کی سطح بحال 100 انڈیکس 180,392.97 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 16 جون 2026 07:40pm
ایس ایل ایم کا بڑا سنگ میل، ریکارڈ 7.78 ارب روپے کی ابتدائی عوامی پیشکش سروس لانگ مارچ ٹائرز لمیٹڈ (ایس ایل ایم) نے پاکستان کے کیپٹل مارکیٹس میں تاریخ رقم کرتے ہوئے ملک کی نجی شعبے کی سب... شائع 16 جون 2026 10:33am
مہنگائی آئندہ چند ماہ تک دو ہندسوں میں رہنے کا امکان ہے، اسٹیٹ بینک جولائی تا اپریل مالی سال 2026 کے دوران اوسط مہنگائی 6.2 فیصد ریکارڈ کی گئی، جو گزشتہ سال کے اسی عرصے میں 4.7 فیصد تھی۔ شائع 16 جون 2026 09:30am
کموڈٹیز امریکا ایران امن معاہدے کی تفصیلات کا انتظار، سونے کی قیمتیں مستحکم اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.1 فیصد اضافے کے ساتھ 4,311.36 ڈالر فی اونس رہی شائع 16 جون 2026 09:01am
مالیات ڈالر 10 روزہ کم ترین سطح کے قریب جا پہنچا یورو 1.159 ڈالر پر جبکہ برطانوی پاؤنڈ 1.3413 ڈالر پر ٹریڈ کرتا رہا۔ شائع 16 جون 2026 08:55am
سروِس گروپ اسٹاک ایکسچینج میں 1 ارب ڈالر کلب میں شامل گروپ کی دیگر دو کمپنیاں سروس انڈسٹریز اور سروس گلوبل نے گروپ کو 1 بلین ڈالر کلب میں شامل ہونے میں مدد کی، سی ای او عمر سعید شائع 16 جون 2026 01:14am