ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں اضافہ ڈالر کے مقابلے میں مقامی کرنسی ایک پیسے کے اضافے سے 278 روپے 31 پیسے پربند شائع 15 جون 2026 05:45pm
چینی سرمایہ کاروں کا پاکستان کی کیپٹل مارکیٹس میں سرمایہ کاری بڑھانے کا فیصلہ ایس ای سی پی نے ریگولیٹری منظوری دے دی شائع 15 جون 2026 04:19pm
پائنیر سیمنٹ کی جانب سے پنجاب پلانٹ میں 28 میگاواٹ کے سولر پاور پلانٹ کی منظوری پلانٹ مالی سال 2026-27 کی دوسری سہ ماہی کے دوران مکمل طور پر فعال ہو جائے گا شائع 15 جون 2026 03:44pm
عالمی کشیدگی میں کمی، وزیر خزانہ کو مالی سال 27 میں معاشی نمو میں تیزی، مہنگائی میں کمی کی توقع حکومت کی اقتصادی حکمتِ عملی اب میکرو اکنامک اسٹیبلائزیشن سے آگے بڑھ کر پائیدار اور برآمدات پر مبنی ترقی کی طرف منتقلی پر مرکوز ہے، محمد اورنگزیب شائع 15 جون 2026 02:03pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 10800 روپے بڑا اضافہ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 108 ڈالر کے اضافے سے 4327 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 15 جون 2026 01:47pm
پام آئل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ پام آئل کا بینچ مارک کنٹریکٹ 17 رنگٹ یا 0.38 فیصد گر کر 4,458 رنگٹ فی میٹرک ٹن پر آ گیا شائع 15 جون 2026 01:33pm
اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ مرکزی بینک کا فیصلہ مارکیٹ کی توقعات کے عین مطابق ہے اپ ڈیٹ 15 جون 2026 07:55pm
کراچی پورٹ پر 8 سال بعد 2,000 بحری جہازوں کی آمد کا سنگِ میل عبور کراچی پورٹ نے جولائی 2025 سے 13 جون 2026 کے درمیان 2,003 بحری جہازوں کو ہینڈل کیا، جنید انور چوہدری شائع 15 جون 2026 12:16pm
ویوز ہوم اپلائنسز نے ایئر کنڈیشنر کی پروڈکشن لائنز دوبارہ شروع کردیں 5 ہزار سی کے ڈی ایئر کنڈیشنر کٹس کی پہلی کھیپ پہنچ چکی ہے شائع 15 جون 2026 11:37am
غیر ملکی اثاثوں پر کیپٹل ویلیو ٹیکس ختم کرنے کی تجویز منظور وزارتِ تجارت کے سیکرٹری نے کمیٹی کو بتایا کہ ٹیرف ریشنلائزیشن پلان کے تحت مقامی صنعتوں کو 15 فیصد ٹیرف تحفظ فراہم کیا گیا ہے شائع 15 جون 2026 11:24am
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس میں 2.7 فیصد کا بڑا اضافہ کاروبار کے اختتام پر100 انڈیکس 177,039.82 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 15 جون 2026 07:18pm
اسٹاک مشرق وسطیٰ میں امن معاہدے کی خبر، ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں زبردست تیزی پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے پیر کی صبح سوشل میڈیا پر اعلان کیا کہ دونوں ممالک کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے شائع 15 جون 2026 10:34am
پاکستان ٹیکسٹائل کونسل کی برآمدی لیوی کو حتمی ٹیکس قرار دینے کی تجویز کونسل نے تنخواہ دار طبقے کے لیے انکم ٹیکس سلیبز کی تنظیمِ نو کو بھی سراہا شائع 15 جون 2026 10:26am
مالیات امریکا ایران امن معاہدہ، ڈالر 10 روز کی کم ترین سطح پر آ گیا کرنسی مارکیٹ میں یورو 0.35 فیصد اضافے کے ساتھ 1.1607 ڈالر پر پہنچ گیا شائع 15 جون 2026 10:20am
کموڈٹیز امریکا ایران امن معاہدے کی خبر، سونے کی قیمت 2 فیصد بڑھ گئی اسپاٹ گولڈ کی قیمت 2 فیصد اضافے کے ساتھ 4,304.11 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی شائع 15 جون 2026 10:14am
سینیٹ کمیٹی کی صرف پی آئی اے کو سیلز ٹیکس چھوٹ دینے کی مخالفت کمیٹی نے حکومت کو ہدایت کی کہ امتیازی سلوک سے بچنے کے لیے استثنیٰ کی فہرست میں تمام ایئرلائنز کے نام شامل کیے جائیں۔ شائع 15 جون 2026 09:20am