BR100 Increased By (1.73%)
BR30 Increased By (1.95%)
KSE100 Increased By (1.89%)
KSE30 Increased By (1.95%)
BAFL 60.98 Increased By ▲ 0.84 (1.4%)
BIPL 27.61 Increased By ▲ 0.93 (3.49%)
BOP 36.38 Increased By ▲ 0.65 (1.82%)
CNERGY 8.33 Increased By ▲ 0.05 (0.6%)
DFML 19.66 Increased By ▲ 0.13 (0.67%)
DGKC 217.19 Decreased By ▼ -3.86 (-1.75%)
FABL 97.64 Increased By ▲ 3.05 (3.22%)
FCCL 57.51 Increased By ▲ 0.12 (0.21%)
FFL 18.06 Increased By ▲ 0.03 (0.17%)
GGL 23.12 Increased By ▲ 2.09 (9.94%)
HBL 302.50 Increased By ▲ 6.52 (2.2%)
HUBC 230.11 Increased By ▲ 1.35 (0.59%)
HUMNL 11.67 Increased By ▲ 0.01 (0.09%)
KEL 8.14 Increased By ▲ 0.07 (0.87%)
LOTCHEM 28.52 Decreased By ▼ -0.17 (-0.59%)
MLCF 97.67 Decreased By ▼ -0.46 (-0.47%)
OGDC 327.64 Increased By ▲ 3.01 (0.93%)
PAEL 43.56 Increased By ▲ 0.47 (1.09%)
PIBTL 18.35 Increased By ▲ 0.39 (2.17%)
PIOC 287.77 Decreased By ▼ -4.53 (-1.55%)
PPL 238.89 Increased By ▲ 6.11 (2.62%)
PRL 36.27 Increased By ▲ 0.58 (1.63%)
SNGP 112.94 Increased By ▲ 10.27 (10%)
SSGC 30.43 Increased By ▲ 2.77 (10.01%)
TELE 9.54 Increased By ▲ 0.35 (3.81%)
TPLP 11.27 Decreased By ▼ -0.10 (-0.88%)
TRG 70.42 Increased By ▲ 1.57 (2.28%)
UNITY 11.59 Increased By ▲ 0.01 (0.09%)
WTL 1.29 No Change ▼ 0.00 (0%)
کاروبار اور معیشت

انٹربینک مارکیٹ : ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید مضبوط

  • کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 278.30 روپے پر بند
شائع June 16, 2026 اپ ڈیٹ June 16, 2026 03:58pm

انٹربینک مارکیٹ میں منگل کو بھی ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 278.30 روپے پر بند ہوا۔

یاد رہے کہ پیر کو مقامی کرنسی 278.31 روپے پر بند ہوئی تھی۔

دریں اثنا عالمی مارکیٹ میں منگل کو امریکی ڈالر 10 روزہ کم ترین سطح کے قریب رہا۔

یورو 1.159 ڈالر پر تھا جو پیر کے روز چھوئی گئی 10 روزہ بلند ترین سطح 1.1622 ڈالر سے کچھ ہی نیچے ہے۔

برطانوی پاؤنڈ (اسٹرلنگ) منگل کی صبح کے ابتدائی کاروبار میں 1.3413 ڈالر پر خریدا گیا۔

ڈالر انڈیکس 99.66 پر تھا۔

فروری کے آخر میں تنازع شروع ہونے کے بعد سے یہ انڈیکس ایک نازک جنگ بندی اور باہمی جوابی حملوں کے غیر مستحکم ردعمل کے باعث 2 فیصد تک بڑھ چکا ہے۔

مزید برآں منگل کو خام تیل کی قیمتوں میں بحالی دیکھنے میں آئی۔

برینٹ کروڈ فیوچر 26 سینٹس یا 0.3 فیصد اضافے کے ساتھ 83.42 ڈالر فی بیرل جب کہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ 46 سینٹس یا 0.3 فیصد اضافے کے ساتھ 81.12 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا۔

Comments

200 حروف