بلوچستان کابینہ نے مالی سال 27-2026 کا ایک ہزار 89 ارب روپے کا بجٹ منظور کر لیا ترقیاتی اخراجات کے لیے 206 ارب روپے مختص، بنیادی ڈھانچے، تعلیم اور صحت کے فروغ پر توجہ شائع 17 جون 2026 08:43pm
سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا ایک ڈالر کے اضافے سے 4328 ڈالر فی اونس کا ہوگیا اپ ڈیٹ 17 جون 2026 08:28pm
آئی ٹینز نے یو اے ای میں 5 ملین ڈالر کا معاہدہ حاصل کر لیا معاہدے میں ٹیکنالوجی کے 4 مربوط ستون شامل ہیں شائع 17 جون 2026 04:14pm
پی ایل آئی سی کی رواں مالی سال نمایاں پیشرفت پی ایل آئی سی نے ایس ای سی پی سے لائف انشورنس کا لائسنس حاصل کرلیا ہے شائع 17 جون 2026 03:37pm
آئی ٹی انڈسٹری کا تاریخی سنگِ میل، برآمدات پہلی بار 4 ارب ڈالر سے تجاوز آئی ٹی برآمدات میں مسلسل اضافہ حکومتی معاون پالیسیوں، ٹیکس مراعات اور بین الاقوامی منڈیوں میں ٹیکنالوجی سیکٹر کو فروغ دینے کی مسلسل کوششوں کا نتیجہ قرار شائع 17 جون 2026 01:53pm
گاڑیوں کی درآمد پر عمر کی شرط ختم، نئے ٹیرف پلان کا اعلان اطلاق مقررہ معیارِ اور ماحولیاتی تقاضوں کی پابندی سے مشروط ہوگا شائع 17 جون 2026 01:13pm
کیون وارش کی سربراہی میں پہلے فیڈرل ریزرو اجلاس سے قبل ڈالر دباؤ کا شکار جاپانی ین کو کمزور امریکی ڈالر کے مقابلے میں کوئی خاص سہارا نہ مل سکا شائع 17 جون 2026 12:40pm
شرح سود میں اضافے کے خدشات کم ہونے سے سونے کی قیمتوں میں تیزی، فیڈرل ریزرو کے فیصلے پر نظریں اسپاٹ گولڈ 0.4 فیصد اضافے کے ساتھ 4,348.93 ڈالر فی اونس پر جاپہنچے شائع 17 جون 2026 12:13pm
ٹیکسٹائل برآمدات 1.83 فیصد اضافے سے 16.665 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں گزشتہ مالی سال 25-2024 کی اسی مدت میں یہ برآمدات 16.365 ارب ڈالر تھیں شائع 17 جون 2026 12:04pm
امریکہ ایران معاہدے پر شکوک کے باعث تیل ایک فیصد مہنگا، آئی ای اے کی سپلائی میں اضافے کی وارننگ مشرقی امریکی وقت کے مطابق صبح 11:34 بجے تک برینٹ خام تیل کے فیوچرز 89 سینٹ، یعنی 1.1 فیصد اضافے کے ساتھ 79.85 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہے تھے اپ ڈیٹ 17 جون 2026 09:42pm
بجلی 82 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دائر نیپرا 30 جون کو سماعت کرے گا شائع 17 جون 2026 11:35am
اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ، 100 انڈیکس معمولی اضافے کے ساتھ بند کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 180,511.02 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 17 جون 2026 06:53pm
مئی میں کرنٹ اکاؤنٹ 459 ملین ڈالر سرپلس ریکارڈ یہ سرپلس اپریل 2026 میں ریکارڈ کیے گئے 276 ملین ڈالرخسارے، مئی 2025 میں ریکارڈ کیے گئے 44 ملین ڈالر کے خسارے کے بعد سامنے آیا اپ ڈیٹ 17 جون 2026 10:35pm
پاکستان نے چینی سرمایہ کاروں کے مسائل حل کر لیے، چیئرمین ایس ای سی پی حکومت انشورنس شعبے کو وسعت دینے کا ارادہ رکھتی ہے، کبیر احمد سدھو شائع 17 جون 2026 12:19am