پٹرول کی قیمت میں 4، ڈیزل میں 2 روپے فی لٹر کمی کا اعلان پٹرول کی نئی قیمت 373.78، ڈیزل کی 378.78 روپے ہوگئی اپ ڈیٹ 13 جون 2026 10:56am
آئی ٹی برآمد کنندگان اور فری لانسرز کا فائنل ٹیکس رجیم 0.25 فیصد پر برقرار رکھنے کا خیرمقدم آٹو ماہرین کی جانب سے درآمد شدہ ایس یو ویز پر ایف ای ڈی کے نفاذ کی تعریف شائع 12 جون 2026 11:12pm
او آئی سی سی آئی کا مالی سال 2026-27 کے بجٹ پر شدید تحفظات کا اظہار آئل ریفائنریز اور مارکیٹنگ کمپنیوں کے لیے سیلز ٹیکس اسٹیٹس کی بحالی یا زیرو ریٹنگ کے نفاذ کا کوئی ذکر نہیں کیا گیا اپ ڈیٹ 13 جون 2026 12:10am
یکم جولائی سے جائیداد کی خرید و فروخت پر ودہولڈنگ ٹیکس میں بڑی کمی متوقع رئیل اسٹیٹ سیکٹر سے متعلق اس اعلان کا امکان ہے کہ وزیر خزانہ بجٹ تقریر کے دوران کریں گے۔ شائع 12 جون 2026 10:52pm
بجٹ 2026-27 پر کاروباری رہنماؤں کا ملا جلا ردعمل پاکستان کی معیشت میں استحکام کے حوصلہ افزا آثار سامنے آئے ہیں،عاطف اکرام شیخ شائع 12 جون 2026 10:43pm
ٹیکس فری آمدنی کی حد برقرار مگر تنخواہ دار طبقے نے ریلیف کا خیرمقدم کر دیا ماضی کے برعکس فنانس بل کی منظوری سے ہی تنخواہ دار طبقے کو حقیقی ریلیف مل سکے گا، رہنما ایس سی اے پی کومل علی شائع 12 جون 2026 10:34pm
مالی سال 2026-27 کے بجٹ کے اہم نکات حکومتِ پاکستان نے جمعہ کے روز مالی سال 2026-27 کے لیے 18.771 کھرب روپے کا بجٹ پیش کر دیا، جس میں 4 فیصد شرحِ نمو کا ہدف مقرر اپ ڈیٹ 12 جون 2026 11:44pm
عدالتی حکم: ضیا چشتی یکم جولائی تک کسی بھی فورم پر مقدمہ بازی جاری نہیں رکھ سکیں گے ٹی آر جی پاکستان کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو بھیجے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ”یہ حکم یکم جولائی 2026 تک نافذ العمل رہے گا۔“ شائع 12 جون 2026 09:43pm
مائکو ہولڈنگز کی پاکستان کی ویڈیو کامرس مارکیٹ کے فروغ کے لیے بائی پاس میں سرمایہ کاری بائی پاس لائیو شاپنگ اور 3 گھنٹے کی فوری کامرس ڈیلیوری فراہم کرتا ہے شائع 12 جون 2026 06:22pm
بجٹ 2026-27: وہ اہم اصطلاحات جنہیں ہر پاکستانی کو جاننا چاہیے مالی سال کا وہ حسابی دورانیہ جس کے دوران بجٹ اور مالی رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ پاکستان میں یہ یکم جولائی سے 30 جون تک ہوتا ہے۔ شائع 12 جون 2026 05:20pm
اسپیس ایکس کے آئی پی او نے ایلون مسک کو دنیا کا پہلا کھرب پتی بنا دیا اسپیس ایکس نے آئی پی او کے ذریعے ریکارڈ 75 ارب ڈالر اکٹھے کیے شائع 12 جون 2026 05:08pm
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی پیش قدمی جاری ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 278.32 روپے پر بند شائع 12 جون 2026 04:40pm
پام آئل کی قیمتوں میں کمی، ہفتہ وار تیزی کا تسلسل برقرار پام آئل کنٹریکٹ ابتدائی تجارت میں 8 رنگٹ یعنی 0.18 فیصد کمی کے ساتھ 4,543 رنگٹ فی میٹرک ٹن پر آ گیا شائع 12 جون 2026 04:11pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 7250 روپے کا بڑا اضافہ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 72.500 ڈالر کے اضافے سے 4175.300 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 12 جون 2026 02:45pm
اقتصادی سروے 2025-26 کی اہم جھلکیاں جی ڈی پی 4.2 فیصد کے ہدف کے مقابلے میں 3.7 فیصد رہی اپ ڈیٹ 12 جون 2026 01:45pm
بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 6.5 فیصد کا شاندار اضافہ تعمیراتی شعبے میں 5.73 فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی شائع 12 جون 2026 12:25pm
عالمی غیر یقینی اور تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ، پاکستان میں مہنگائی بڑھنے کا خدشہ چیلنجز کے باوجود مسلسل پالیسی ڈسپلن اور ساختی اصلاحات سے معاشی لچک اور مسابقت کو تقویت ملنے کی توقع شائع 12 جون 2026 12:10pm
ٹیکس ریلیف کی لاگت 2 ٹریلین روپے سے تجاوز گزشتہ سال مالی ٹیکس اخراجات کا حجم 5,840.2 ارب روپے جاری کیا گیا شائع 12 جون 2026 12:02pm
اسٹاک مارکیٹ میں سیمنٹ سیکٹر کی قیادت میں تیزی کی لہر، انڈیکس 2700 پوائنٹس بڑھ گیا سیمنٹ سیکٹر متحرک، ا نڈیکس 172,399.90 پوائٹس پر جاپہنچا اپ ڈیٹ 12 جون 2026 10:17pm
مہنگائی اور شرحِ سود میں اضافے کے خدشات، سونے کی مارکیٹ ہفتہ وار خسارے کی زد میں اسپاٹ گولڈ 0.3 فیصد کمی کے ساتھ 4,200.82 ڈالر فی اونس پر آگیا شائع 12 جون 2026 11:29am
جنگ بندی کی امید پر ڈالر مستحکم، پروڈیوسر پرائس انڈیکس میں کمی سے فیڈرل ریزرو پر دباؤ کم جاپانی ین کے مقابلے میں امریکی کرنسی0.1 فیصد اضافے کے ساتھ 160.07 ین پر پہنچ گئی شائع 12 جون 2026 11:15am
جولائی تا مارچ بجلی کی کھپت میں 3.8 فیصد اضافہ گھریلو اور زرعی کھپت میں کمی کا رجحان دیکھا گیا شائع 12 جون 2026 10:28am
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی کارکردگی دنیا کی بڑی مارکیٹوں سے بہتر، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 59.23 ارب ڈالر تک جاپہنچا جولائی تا مارچ 100 انڈیکس میں 125,627 سے 148,743 پوائنٹس تک 18.4 فیصد کی نمایاں نمو ریکارڈ شائع 12 جون 2026 10:03am
بجٹ 2026-27 : تنخواہ دار طبقے کو محدود ریلیف مل گیا دفاعی اخراجات بڑھا کر 3 کھرب روپے کر دیے گئے ہیں، جبکہ پی ایس ڈی پی کیلئے1 کھرب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ اپ ڈیٹ 13 جون 2026 12:56pm