مالی سال 2026 میں ملکی بیرونی قرضہ بڑھ کر 92.2 ارب ڈالر ہو گیا، اقتصادی سروے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے واجب الادا قرضے 9.89 ارب ڈالر ہیں شائع 11 جون 2026 10:25pm
اکنامک سروے : ملک میں بیروزگاری کی شرح بڑھ کر 7.1 فیصد ہو گئی افرادی قوت کی مارکیٹ میں شمولیت کی شرح میں بھی بہتری دیکھی گئی اور یہ 44.9 فیصد سے بڑھ کر 46.3 فیصد ہو گئی شائع 11 جون 2026 08:27pm
زرمبادلہ کے ذخائر 25 ملین ڈالر کے اضافے سے 17.22 ارب ڈالر ہو گئے ملک کے کل زرمبادلہ کے ذخائر 22.67 ارب ڈالر ہیں شائع 11 جون 2026 08:18pm
پاکستانی بجٹ ایران جنگ اور آئی ایم ایف دباؤ سے متاثر، مڈل کلاس پر مزید بوجھ متوقع وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب 17.1 ٹریلین روپے کا بجٹ پیش کریں گے شائع 11 جون 2026 04:42pm
انٹربینک مارکیٹ: ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں اضافہ ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی معمولی بہتری سے 278.35 روپے پر بند شائع 11 جون 2026 04:19pm
اسٹیٹ بینک نے اپنا پہلا ریسرچ ایجنڈا جاری کردیا یہ ریسرچ ایجنڈا تیزی سے بدلتے ہوئے عالمی اور مقامی معاشی منظرنامے میں اسٹیٹ بینک کی تحقیقی ترجیحات کی عکاسی کرتا ہے شائع 11 جون 2026 04:03pm
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 97.200 ڈالر کی نمایاں کمی سے 4102.800 ڈالر فی اونس کا ہوگیا اپ ڈیٹ 11 جون 2026 08:28pm
اسٹیٹ بینک کا ڈیجیٹل ادائیگیوں سے متعلق ملک گیر سروے کا آغاز ڈیجیٹل ادائیگیوں کے نظام کو مزید مؤثر اور صارف دوست بنانے کیلئے صارفین سے براہِ راست آرا اور تجاویز حاصل کی جائیگی شائع 11 جون 2026 01:29pm
چھوٹے دکانداروں کیلئے فکسڈ ٹیکس اسکیم، پی ٹی بی اے نے قانونی اور پروسیجرل خدشات اٹھا دیے ایسوسی ایشن کا وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کو باضابطہ خط ارسال شائع 11 جون 2026 01:15pm
معاشی ترقی کیلئے صنعتی زونز کا قیام اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ماڈل ناگزیر آئی سی ایم اے کے نائب صدر محمد یاسین کی پری بجٹ مشاورتی اجلاس میں شرکت شائع 11 جون 2026 12:53pm
ڈی پی سی نے اہل ڈپازٹرز کیلئے تحفظ کی حد دگنی کردی 30 جون 2025 تک تمام شیڈول بینکوں میں 91.78 ملین ڈپازٹرز موجود شائع 11 جون 2026 12:23pm
پام آئل کے نرخ مسلسل دوسرے سیشن میں بڑھ گئے پام آئل بینچ مارک کنٹریکٹ کی قیمت میں 32 رنگٹ یا 0.71 فیصد اضافہ ریکارڈ شائع 11 جون 2026 12:05pm
سی پیک 2.0: زراعت، صنعت اور کان کنی کے شعبوں میں نئی مشترکہ سرمایہ کاری متوقع سی پیک سے پاکستان میں اب تک 25.9 ارب ڈالر سے زائد کی براہِ راست سرمایہ کاری آچکی، پی سی جے سی سی آئی شائع 11 جون 2026 12:01pm
تمباکو صنعت کے تحفظات کا باریک بینی سے جائزہ لیا جائے گا، وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان سے پی ٹی سی کے وفد کی ملاقات، تمباکو صنعت کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال شائع 11 جون 2026 11:38am
اقتصادی سروے کے اعلان کے بعد 100 انڈیکس میں معمولی تیزی مارکیٹ 276.16 پوائنٹس یا 0.16 فیصد اضافے کے ساتھ 169,703.60 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 11 جون 2026 09:36pm
اسٹاک مارکیٹ، اسٹیشنری اور سولر پینلز پر ٹیکس کی شرح برقرار رکھنے کا امکان سولر پینلز پر سیلز ٹیکس 10 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کرنے کی تجویز واپس لے لی گئی ہے شائع 11 جون 2026 09:40am
اقتصادی سروے 2025-26: بحالی کے دعوؤں کے باوجود معیشت دبائو کا شکار زرعی شعبے میں مالی سال کے دوران 2.9 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا شائع 11 جون 2026 09:28am
مالیات شرح سود بڑھنے کے خدشات ، ڈالر دباؤ کا شکار یورو 1.1553 ڈالر پر ٹریڈ ہوا جبکہ برطانوی پاؤنڈ 1.3390 ڈالر کی سطح پر رہا۔ شائع 11 جون 2026 09:07am
کموڈٹیز مشرق وسطیٰ کشیدگی، سونا چھ ماہ کی کم ترین سطح تک گرگیا اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.2 فیصد کمی کے بعد 4,063.87 ڈالر فی اونس رہ گئی شائع 11 جون 2026 08:58am