سینیٹ اور قومی اسمبلی کی مالیاتی کمیٹیوں کا مالی سال 2026-27 کے لیے محصولات کے "انتہائی بلند" ہدف پر خدشات کا اظہار حکومت آئندہ مالی سال میں ایف بی آر کے ذریعے 15.26 کھرب روپے محصولات جمع کرنے کا ہدف رکھتی ہے اپ ڈیٹ 13 جون 2026 11:10pm
صرف ٹیکس تبدیلیاں کافی نہیں، پیداواری لاگت کم کیے بغیر برآمدات میں اضافہ ناممکن، اسماعیل ستار حکومت ایسے اقدامات متعارف کرانے میں ناکام رہی ہے جو برآمدات میں حقیقی اضافہ یقینی بنا سکیں، سالٹ مینوفیکچررز شائع 13 جون 2026 06:01pm
پاور سیکٹر کی سبسڈی میں 19 فیصد کمی، 830 ارب روپے مقرر انٹر ڈسکو ٹیرف ڈیفرینشل سبسڈی کی مد میں مختص رقم کو معمولی کمی کے ساتھ 248 ارب روپے کردیا گیا شائع 13 جون 2026 05:55pm
سیلز ٹیکس ودہولڈنگ کا دائرہ کار وسیع بوجھ دستاویزی شعبے پر پڑے گا،پالیسی پر نظرثانی کی جائے، ٹیکس ماہر ارشد شہزاد شائع 13 جون 2026 05:45pm
پراپرٹی ڈیلز پر ایڈوانس ٹیکس میں بڑی کمی کی تجویز فنانس بل 2026 کے تحت رئیل اسٹیٹ شعبے میں سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کے لیے غیر منقولہ جائیدادوں کے خریداروں اور... شائع 13 جون 2026 03:43pm
تنخواہ دار طبقے پر عائد سرچارج ختم کرنے کا فیصلہ اقدام کو حالیہ برسوں کے سب سے اہم فیصلوں میں سے ایک قرار شائع 13 جون 2026 03:30pm
پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی کا بجٹ ہدف 1.6 ٹریلین روپے سے تجاوز حکومت پٹرولیم لیوی کو 100 روپے فی لٹر تک بڑھانے کا ارادہ رکھتی ہے، ماہرین شائع 13 جون 2026 03:06pm
500 ملین روپے تک کی آمدنی پر سپر ٹیکس ختم 500 ملین روپے سے زائد آمدنی والے افراد کے لیے اس کی شرح 10 فیصد سے کم کر کے 8 فیصد کر دی گئی شائع 13 جون 2026 02:42pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4370 روپے کا اضافہ ریکارڈ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 43.700 ڈالر کے اضافے سے 4219 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 13 جون 2026 02:19pm
اب ہم ترقی کی جانب پیش رفت کر رہے ہیں، وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس اس بجٹ میں ہم نے برآمدات پر مبنی ترقی کے حصول کے لیے تمام سازگار عوامل کو شامل کرنے کی کوشش کی ہے، محمد اورنگزیب اپ ڈیٹ 14 جون 2026 10:17am
الیکٹرانک وسائل پر سرمایہ کاری: 10 فیصد ٹیکس کریڈٹ متعارف غیر ملکی ٹیلی وژن ڈراموں اور اشتہارات کی ادائیگیوں پر عائد ایڈوانس ٹیکس ختم شائع 13 جون 2026 01:28pm
شپنگ انڈسٹری پر 18 فیصد سیلز ٹیکس کا خاتمہ میری ٹائم اکانومی کیلئے گیم چینجر، وفاقی وزیر بحری امور میری ٹائم اور لاجسٹکس شعبوں کو فروغ ملے گا، کاروباری لاگت میں نمایاں کمی متوقع، جنید انور چوہدری شائع 13 جون 2026 01:20pm
21 نئی اشیاء جی ایس ٹی کے دائرہ کار میں شامل اقدام کا مقصد محصولات کی وصولی کو بڑھانا اور سپلائی چین میں ٹیکس کی تعمیل کو بہتر بنانا ہے شائع 13 جون 2026 01:10pm
ٹیکس اور کسٹمز ٹیرف اصلاحات کے بڑے پیکیج کا اعلان ٹیکس پالیسی اقدامات کا مقصد گھروں اور کاروباری اداروں پر بوجھ کم کرنا ہے شائع 13 جون 2026 12:01pm
برآمدی آمدن پر ٹیکس کی شرح 1.25 فیصد کرنے کی تجویز اس وقت برآمد کنندگان اپنی برآمدی آمدن پر مجموعی طور پر 2 فیصد ٹیکس کا بوجھ برداشت کررہے ہیں شائع 13 جون 2026 11:39am
ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈز کے ذریعے غیر ملکی ادائیگیوں پر ودہولڈنگ ٹیکس میں بڑی کمی اقدام کا مقصد کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈز کے استعمال کو فروغ دینا اور ڈیجیٹل ادائیگیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہے شائع 13 جون 2026 11:16am
23.37 ارب ڈالر غیر ملکی امداد کا بجٹ مختص بیرونی ذرائع سے 12 ارب ڈالر کے دو طرفہ ڈپازٹس بھی شامل شائع 13 جون 2026 11:09am