پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 26.77 روپے فی لٹر اضافہ نئی قیمتوں کا اطلاق 25 اپریل سے ہوگیا اپ ڈیٹ 25 اپريل 2026 11:31am
ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 278.85 روپے پر بند شائع 24 اپريل 2026 05:03pm
فیصل بینک کا قبل از ٹیکس منافع 10.8 ارب روپے تک پہنچ گیا فی حصص آمدن 3.40 روپے رہی شائع 24 اپريل 2026 04:58pm
ایف پی سی سی آئی اور گوانگژو چیمبر میں اہم معاہدہ ، مئی میں بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس لاہورمیں ہوگی معاہدے پر ایف پی سی سی آئی کے سینئر نائب صدر ثاقب فیاض مگوں اور گوانگژو چیمبر کے چیئرمین رچرڈ وو نے دستخط کیے شائع 24 اپريل 2026 04:53pm
نیسلے پاکستان کی پہلی سہ ماہی میں صحت مندانہ ترقی بہتر منافع کے مارجنز اور مؤثر ورکنگ کیپیٹل مینجمنٹ نے کمپنی کو فری کیش پیدا کرنے میں مدد دی شائع 24 اپريل 2026 04:44pm
ڈیجیٹل ادائیگیوں میں تیزی کا رجحان ملک میں ایک سہ ماہی کے دوران ڈیجیٹل ریٹیل ٹرانزیکشنز کی تعداد 3.1 ارب تک پہنچ گئی ہے، اسٹیٹ بینک اپ ڈیٹ 25 اپريل 2026 12:39pm
پام آئل کی عالمی قیمتیں 1,134 ڈالر کی سطح سے اوپر رہنے کا امکان اہم درآمدی ممالک میں مہنگائی اور کمزور اقتصادی ترقی کے باعث برآمدی طلب میں کمی کا امکان ہے، ملائیشین پام آئل کونسل شائع 24 اپريل 2026 04:19pm
مٹسوبشی موٹرز کا امریکہ میں ایک لاکھ 8 ہزار سے زائد گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان گاڑیوں کے گیس اسپرنگ سلنڈر کے پھٹنے یا لفٹ گیٹ کے اچانک گرنے کا خدشہ شائع 24 اپريل 2026 04:13pm
صنعتکاروں کا حکومت سے سازگار کاروباری ماحول فراہم کرنے کا مطالبہ بھتہ خوری کے بڑھتے واقعات، فیکٹریوں میں ڈکیتیاں، صنعتکار جائیں تو جائیں کہاں؟ زبیرموتی والا،سلیم پاریکھ،جاوید بلوانی،عبدالرحمان شائع 24 اپريل 2026 04:04pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2900 روپے کی کمی عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 29 ڈالر کی کمی سے 4 ہزار 685 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 24 اپريل 2026 03:30pm
سرکلر ڈیٹ سیٹلمنٹ پلان، او جی ڈی سی ایل کو 7.72 ارب روپے کی دسویں قسط مل گئی 92 ارب روپے کی سود کی کل رقم بارہ مساوی ماہانہ اقساط میں ادا کی جانی ہے شائع 24 اپريل 2026 02:10pm
عالمی غیر یقینی، ماہرین کی شرح سود برقرار رہنے کی پیش گوئی 61 فیصد شرکاء شرح سود میں کسی تبدیلی کی توقع نہیں رکھتے، رپورٹ شائع 24 اپريل 2026 12:29pm
ایران جنگ کے اثرات: ایشیا کی پولیسٹر سپلائی چین شدید دباؤ میں ایران جنگ کے اثرات: عالمی 'فاسٹ فیشن' کو پولیسٹر سپلائی کرنے والے ایشیائی ممالک متاثر شائع 24 اپريل 2026 12:17pm
اسٹیٹ بینک کی سہولیات میں اضافہ، خام تیل، پیٹرولیم مصنوعات اور ایل این جی کی درآمد پر توجہ کلیدی آپریشنل اختیارات مجاز ڈیلرز کو تفویض شائع 24 اپريل 2026 11:50am
ایرانی وفد کی آمد کی خبر پر آخری لمحات میں تیزی، کے ایس ای 100 انڈیکس میں اضافہ بینچ مارک انڈیکس 170,672.04 پر بند ہوا اپ ڈیٹ 24 اپريل 2026 05:14pm
مہنگی توانائی اور خطے کی کشیدگی کے اثرات، نجی شعبے کے اعتماد میں کمی تمام اہم اشاریوں—موجودہ کارکردگی، مستقبل کی توقعات اور قومی سمت—میں مجموعی طور پر کمی دیکھی گئی ہے، گیلپ شائع 24 اپريل 2026 10:09am
کراچی پورٹس پر 179,335 میٹرک ٹن کارگو کی ہینڈلنگ غیر یقینی صورتحال اور بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باوجود پاکستان کی بندرگاہوں پر تجارتی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری رہیں اپ ڈیٹ 24 اپريل 2026 11:29am
مالیات امریکا ایران مذاکرات میں تعطل، ڈالر کی قدر میں اضافہ ڈالر انڈیکس 98.82 پر تقریباً مستحکم رہا اور ہفتہ وار بنیادوں پر 0.58 فیصد اضافے کی طرف بڑھ رہا ہے شائع 24 اپريل 2026 09:48am
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 3.45 ارب ڈالر کی ادائیگی مکمل کرلی، اسٹیٹ بینک ماضی میں متحدہ عرب امارات یہ رقوم سالانہ بنیادوں پر رول اوور کرتا رہا ہے شائع 24 اپريل 2026 09:41am
کموڈٹیز مہنگائی بڑھنے کے خدشات، سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان اسپاٹ گولڈ 0.1 فیصد کمی کے ساتھ 4,686.29 ڈالر فی اونس پر ٹریڈ ہوا، شائع 24 اپريل 2026 09:33am
ایم پی سی اجلاس 27 اپریل کو، شرح سود میں اضافے کا امکان ٹاپ لائن سیکیورٹیز کے سروے کے مطابق 53 فیصد شرکاء شرح سود میں اضافے کی توقع کر رہے ہیں شائع 24 اپريل 2026 09:24am