ٹیک ٹیکسٹائل اور ٹیکس پراسیس نمائش میں پاکستانی ٹیکسٹائل سیکٹر توجہ کا مرکز نمائش سودمند رہی ، یورپی خریداروں سے بڑے آرڈرز موصول ہوئے، نعمان قادر شائع 25 اپريل 2026 04:03pm
میزان بینک کا پہلی سہ ماہی میں 23.4 ارب روپے کا منافع مجموعی ڈپازٹس 10 فیصد اضافے کے ساتھ 3.6 ٹریلین روپے تک پہنچ گئے ہیں شائع 25 اپريل 2026 03:55pm
ابھی مائیکرو فنانس بینک کی مالی سہولتوں کی فراہمی کیلئے دستک لاجسٹکس کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری تعاون کا مقصد کم سرمائے سے چلنے والے کاروبار کو ورکنگ کیپٹل اور کاروباری فنانسنگ تک آسان رسائی فراہم کرنا ہے شائع 25 اپريل 2026 02:14pm
عالمی روابط میں اضافے کیلئے ایف پی سی سی آئی کی نئی نیشنل کمیٹیوں کا اعلان یہ اہم اقدام علاقائی اور عالمی اقتصادی پلیٹ فارمز پر پاکستان کی مؤثر نمائندگی اور فعال شرکت کو نمایاں طور پر بہتر بنائے گا، عاطف اکرام شیخ شائع 25 اپريل 2026 02:03pm
کراؤن گروپ کا کراچی میں لیتھیم بیٹری پلانٹ لگانے کا فیصلہ پلانٹ کا کام اس وقت تقریباً 80 فیصد مکمل ہوچکا ہے، جی ایم سیلز اینڈ مارکیٹنگ محمد زبیر شائع 25 اپريل 2026 01:54pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2,300 روپے کا اضافہ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 23 ڈالر کے اضافے سے 4 ہزار 708 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 25 اپريل 2026 01:42pm
ورکنگ کیپٹل کی کمی، ٹیکسٹائل انڈسٹری کا ری فنانس سہولتوں میں اضافے کا مطالبہ اقدام سے سیکٹر کو موجودہ چیلنجز سے نمٹنے، عالمی منڈیوں میں ملکی پوزیشن مضبوط کرنے اور برآمدات بڑھانے سمیت معاشی استحکام کی بہتری میں مدد ملے گی، اپٹما شائع 25 اپريل 2026 01:21pm
حکومت کا اے آئی کے فروغ پر زور، این آئی سی کے ذریعے اسٹارٹ اپس، روزگار اور سرمایہ کاری میں اضافہ ہم اپنے اسٹارٹ اپس کو بین الاقوامی مواقع اور منڈیوں سے جوڑنے کے لیے پرعزم ہیں، ضرار ہشام شائع 25 اپريل 2026 01:11pm
معاشی شرح نمو 2.5 سے 3 فیصد تک گرنے کا خدشہ ماہرین نے بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ اور کھاد کے استعمال میں متوقع کمی بنیادی وجہ قرار دے دی شائع 25 اپريل 2026 12:57pm
مہنگائی کی شرح میں 1.82 فیصد اضافہ، 19 اشیاء مزید مہنگی 17,732 روپے تک ماہانہ آمدنی والوں کیلئے مہنگائی بڑھنے کی شرح میں 11.38 فیصد اضافہ ریکارڈ شائع 25 اپريل 2026 12:38pm
پٹرولیم ڈویژن کا ایل این جی کے لیے اسپاٹ ٹینڈرز جاری کرنے کا فیصلہ تقریباً 7 آر ایل این جی بجلی گھروں کی بندش نے بجلی کی طلب اور رسد کی صورتحال کو مزید ابتر کردیا شائع 25 اپريل 2026 11:29am