حکومت نے ڈیزل 135 روپے اور پیٹرول 12 روپے فی لیٹر سستا کر دیا عالمی تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد ریلیف دیا گیا، وزیراعظم شہباز شریف اپ ڈیٹ 11 اپريل 2026 11:25am
ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں معمولی اضافہ کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی معمولی بہتری سے 279.01 روپے پر بند شائع 10 اپريل 2026 04:18pm
لینڈ مافیا کے خلاف آپریشنز تیز کرنے کا فیصلہ، ضیاء الحسن لنجار نے تاجر برادری کو آگاہ کردیا اجلاس میں قبضہ مافیا اور اراضی واگزاری سے متعلق 21 کیسز کا پوائنٹ ٹو پوائنٹ جائزہ لیا گیا شائع 10 اپريل 2026 03:54pm
پاکستانی معیشت مستحکم، خطرات برقرار، ایشیائی ترقیاتی بینک توقع ہے کہ شرحِ نمو میں اضافے کا یہ سلسلہ 2026 اور 2027 میں بھی جاری رہے گا، رپورٹ شائع 10 اپريل 2026 03:13pm
سندھ ریونیو بورڈ کا 380 ارب روپے کا سالانہ محصولات کا ہدف حاصل ہونے کا امکان ایس آر بی کی قرعہ اندازی میں نوے ہزار سے زائد رسیدیں شامل، 76 خوش نصیبوں میں انعامات تقسیم شائع 10 اپريل 2026 03:09pm
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث عالمی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال ماہرین کے مطابق آبنائے ہرمز میں محدود بحری آمدورفت کے باعث عالمی سپلائی متاثر ہو رہی ہے شائع 10 اپريل 2026 01:41pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کی کمی عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 30 ڈالر کے اضافے سے 4 ہزار 753 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 10 اپريل 2026 01:40pm
پہلی میڈ ان گوجرانوالہ ایکسپو کا آج سے آغاز، 100 سے زائد کمپنیاں مقامی مصنوعات پیش کرینگی نمائش کا انعقاد ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان اور گجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے اشتراک سے کیا جا رہا ہے اپ ڈیٹ 10 اپريل 2026 03:18pm
جاز کیش کے سی ای او مرتضیٰ علی دی منی ایوارڈز کی جیوری کے رکن مقرر 2025 میں منعقدہ پہلے منی ایوارڈز میں جاز کیش نے اپنی سروس ریڈی کیش کے لیے سلور ایوارڈ جیتا تھا شائع 10 اپريل 2026 12:23pm
ایم جی موٹرز نے اسٹارٹ اسمارٹ مہم کا دائرہ وسیع کر دیا صارفین کو نئی توانائی والی گاڑیوں پر منتقل ہونے کی ترغیب دی جاسکے شائع 10 اپريل 2026 12:08pm
سپرنیٹ نے بڑے بینک سے ملٹی ملین ڈالر کا سائبر سیکیورٹی معاہدہ حاصل کرلیا 5 سالہ مدت کا یہ کنٹریکٹ پاکستان کے بڑے بینکوں میں سے ایک نے دیا ہے شائع 10 اپريل 2026 11:11am
عالمی مارکیٹ میں سونا مسلسل تیسرے ہفتے اضافے کی جانب گامزن اسپاٹ گولڈ 0.1 فیصد کمی کے ساتھ 4,759.54 ڈالر فی اونس پر آگیا شائع 10 اپريل 2026 10:59am
پیٹرول ڈیلرز کا ملک گیر ہڑتال کا انتباہ موجودہ مارجن سسٹم ناقابلِ عمل ہو چکا ہے، حاجی امیر خان محسود شائع 10 اپريل 2026 10:47am
امریکہ ایران مذاکرات میں پیش رفت کی امید، اسٹاک مارکیٹ میں ایک فیصد کا اضافہ بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 167,191 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 10 اپريل 2026 08:01pm
پی آئی اے بیڑے میں صرف 18 طیارے فعال ہیں، عارف حبیب 5 سے 6 طیارے مرمت اور مینٹیننس کے مرحلے میں ہیں، کاٹی کے اجلاس سے خطاب شائع 10 اپريل 2026 09:57am
پلانٹس کی بندش اور بڑھتی طلب، پاکستان میں یوریا کی قلت کا خدشہ خریف 2026 کے دوران یوریا کی طلب اور رسد کی صورتحال نہایت حساس ہے شائع 10 اپريل 2026 09:47am
مالیات امریکہ ایران امن مذاکرات، ڈالر ہفتہ وار کمی کی طرف گامزن یورو، آسٹریلوی ڈالر اور نیوزی لینڈ ڈالر سمیت کئی بڑی کرنسیوں میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے شائع 10 اپريل 2026 09:28am
جولائی تا فروری: حکومتی قرضہ 2 کھرب روپے بڑھ کر 79.88 کھرب روپے تک پہنچ گیا ماہرین کے مطابق اس عرصے میں بیرونی قرضہ نہیں بڑھا بلکہ معمولی کمی دیکھی گئی شائع 10 اپريل 2026 09:22am
وزیر خزانہ کی تاجر رہنماؤں سے ملاقات، بجٹ ترجیحات اور معاشی ترقی کے لیے حکمت عملی تیار ملاقات کے دوران محمد اورنگزیب نے نجی شعبے کے ساتھ منظم مکالمے کی اہمیت پر زور دیا شائع 10 اپريل 2026 01:01am