انٹربینک مارکیٹ: ڈالر کے مقابلے روپیہ مزید مضبوط ڈالر کے مقابلے روپیہ 3 پیسے کے اضافے سے 279.02 پر بند اپ ڈیٹ 09 اپريل 2026 07:45pm
برآمدی نمو میں رکاوٹیں، اسٹیک ہولڈرز کا حکومت سے مسائل حل کرنے کا مطالبہ اجلاس میں تحقیق و ترقی کے شعبے میں موجود خلا پر بھی روشنی ڈالی گئی شائع 09 اپريل 2026 02:51pm
پاکرا نے فیصل بینک کی ریٹنگ بڑھا کر ڈبل اے پلس کردی بینک کی قلیل مدتی ریٹنگ اے ون پلس برقرار، آؤٹ لک بھی مستحکم ہے شائع 09 اپريل 2026 02:47pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 9 ہزار 500 روپے کی نمایاں کمی عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 95 ڈالر کی نمایاں کمی سے 4 ہزار 719 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔ اپ ڈیٹ 09 اپريل 2026 08:41pm
ورلڈ کال ٹیلی کام کا بڑا اسٹریٹجک فیصلہ، متحدہ عرب امارات میں ذیلی کمپنی قائم کرنے کا اعلان بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں کمپنی کا نام تبدیل کر کے ورلڈ کال ٹیکنالوجیز لمیٹڈ رکھنے کا فیصلہ کیا گیا شائع 09 اپريل 2026 01:08pm
پاکستانی آلو کے لیے روسی مارکیٹ کے دروازے کھل گئے، برآمدات کا آغاز فیصلے کا اطلاق 8 اپریل 2026 سے ہوچکا ہے شائع 09 اپريل 2026 12:29pm
سروس لانگ مارچ ٹائرز کا پاکستان میں 120 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان سے چیئرمین سروس لانگ مارچ جن یونگ شینگ کی ملاقات شائع 09 اپريل 2026 11:58am
عالمی مارکیٹ میں سونا مستحکم، سرمایہ کاروں کی امریکہ ایران مذاکرات اور مہنگائی کے اعداد و شمار پر نظر اسپاٹ گولڈ 4,713.79 ڈالر فی اونس پر برقرار رہا شائع 09 اپريل 2026 11:22am
ٹی آئی پی کا مشیرِ نجکاری کو خط، اتصالات سے 6 ارب ڈالر کے بقایا جات وصول کرنے کا مطالبہ میسرز اتصالات کو دی گئی غیر ضروری رعایت پی ٹی اے کے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی ہے شائع 09 اپريل 2026 11:08am
مارچ ایف سی اے، بجلی صارفین کو 2 روپے سے زائد فی یونٹ اضافے کا سامنا ہوسکتا ہے سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (گارنٹیڈ) ماہانہ بجلی کی پیداوار کے مطابق فیول لاگت میں تبدیلی کا حتمی اثر طے کرے گی شائع 09 اپريل 2026 10:41am
مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا رجحان مستحکم بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 165,517.51 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 09 اپريل 2026 06:35pm
امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی، عالمی منڈیوں میں ڈالر کی قیمت میں استحکام ڈالر انڈیکس 0.03 فیصد اضافے کے ساتھ 99.09 پر پہنچ گیا شائع 09 اپريل 2026 10:19am
فروری ایف سی اے، نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 1.4 روپے فی یونٹ اضافہ کردیا نیپرا نے یہ فیصلہ 31 مارچ 2026 کو ہونے والی عوامی سماعت کے بعد کیا شائع 09 اپريل 2026 10:16am
تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی کے بعد پیٹرولیم لیوی بڑھنے کا امکان امریکہ اور ایران کے درمیان دو ہفتوں کی جنگ بندی کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی آئی ہے شائع 09 اپريل 2026 09:52am