BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
کاروبار اور معیشت

سندھ ریونیو بورڈ کا 380 ارب روپے کا سالانہ محصولات کا ہدف حاصل ہونے کا امکان

  • ایس آر بی کی قرعہ اندازی میں نوے ہزار سے زائد رسیدیں شامل، 76 خوش نصیبوں میں انعامات تقسیم
شائع اپ ڈیٹ

سندھ ریونیو بورڈ (ایس آر بی) کی جانب سے رواں مالی سال کے لیے مقرر کردہ 380 ارب روپے کا ٹیکس ہدف حاصل کیے جانے کا قوی امکان ہے۔

بزنس ریکارڈر سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین ایس آر بی ڈاکٹر واصف علی میمن نے بتایا کہ صوبائی اتھارٹی، جو زرعی آمدنی پر بھی ٹیکس وصول کر رہی ہے اب تک 270 ارب روپے جمع کر چکی ہے اور امید ہے کہ سالانہ ہدف مکمل کر لیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ صوبے میں سیلز ٹیکس کی ادائیگی کو ڈیجیٹل بنانے اور ترغیب دینے کے لیے تیسری کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی منعقد کی گئی ہے۔

آگاہی مہم کے باعث اس بار قرعہ اندازی میں 90,937 تصدیق شدہ رسیدیں شامل کی گئیں جبکہ پہلی قرعہ اندازی میں یہ تعداد محض 3,260 تھی۔ اس اسکیم کے تحت 76 خوش نصیبوں میں کار، موٹر سائیکل، ٹی وی، فریج اور دیگر انعامات تقسیم کیے گئے۔

چیئرمین نے امید ظاہر کی کہ اس اقدام سے صارفین میں رسید حاصل کرنے کا رجحان بڑھے گا، جس سے ٹیکس چوری کا خاتمہ اور ریونیو میں اضافہ ممکن ہوگا۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر2026

Comments

200 حروف