ایف پی سی سی آئی کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا خیرمقدم، بڑا ریلیف قرار دے دیا سپلائی چین کے تمام مراحل میں اضافی ریلیف ملے گا، عاطف اکرام شیخ شائع 11 اپريل 2026 02:37pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی ریکارڈ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 7 ڈالر کی کمی سے 4 ہزار 746 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 11 اپريل 2026 02:16pm
سوئی سدرن کا اتوار کو صنعتی صارفین کے لیے 24 گھنٹے گیس معطل کرنے کا اعلان فیصلہ تمام شعبوں کے درمیان لوڈ کو مناسب طریقے سے مینج کرنے اور لائن پیککو بہتر بنانے کے لیے کیا گیا، انتظامیہ شائع 11 اپريل 2026 01:13pm
چیری ٹیگو 7 پی ایچ ای وی کی لانچنگ، پاکستان کے آٹوموبائل شعبے میں نیا موڑ روزمرہ کی آمد و رفت کے لیے یہ ایس یو وی مکمل طور پر الیکٹرک موڈ پر چل سکتی ہے شائع 11 اپريل 2026 12:55pm
ٹیکس دہندگان کے لیے ایف بی آر کال سینٹر سروسز معطل ای میل سروس معمول کے مطابق کام کرتی رہے گی شائع 11 اپريل 2026 12:47pm
چاول کے برآمد کنندگان کا معاشی ایمنسٹی اسکیم لانے کا مطالبہ اقدام کا مقصد سرمایہ کاری کو راغب کرنا اور سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے سرمایہ کاری میں اضافہ کرنا ہے، عبدالرحیم جانو شائع 11 اپريل 2026 12:42pm
چین، قطر اور تائیوان: سی پی ڈبلیو کی درآمد پر نئی کسٹمز ویلیوز مقرر مختلف اسٹیک ہولڈرز نے کلورینیٹڈ پیرافن ویکس کی کسٹمز ویلیوز کے تعین کے حوالے سے درخواستیں دی تھیں، ڈائریکٹوریٹ شائع 11 اپريل 2026 11:07am
اسٹیٹ بینک کی ایکسچینج کمپنیوں کو ترسیلاتِ زر پر 5 روزہ فارورڈ سیل کی اجازت اقدام کا مقصد زرمبادلہ کی آمد میں اضافہ کرنا اور لیکویڈیٹی کے انتظام کو بہتر بنانا ہے شائع 11 اپريل 2026 10:53am