پاکستان ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کیس: وزیراعظم نے جائزے کیلئے اعلیٰ سطح کمیٹی تشکیل دیدی * کمیٹی معاملے کا جائزہ لے کر ایک ہفتے میں رپورٹ وزیراعظم کو پیش کرے گی شائع 02 مئ 2026 01:45pm
پاکستان وزیراعظم نے پانچ سالہ ہاؤسنگ پروگرام کا افتتاح کردیا، 5 لاکھ گھروں کی تعمیر کا ہدف اقدام کا مقصد کم آمدنی والے شہریوں کو سستے گھر فراہم کرنا اور ساتھ ہی مختلف شعبوں میں معاشی ترقی کو فروغ دینا ہے، شہباز شریف اپ ڈیٹ 01 مئ 2026 11:24am
پاکستان جنگ نے معاشی ترقی کو متاثر کیا، وزیراعظم عالمی منڈی کی موجودہ صورتحال ایک بڑا چیلنج ہے، شہباز شریف شائع 30 اپريل 2026 08:49am
پاکستان حکومت معاشی استحکام کیلئے پرعزم ہے، وزیراعظم کی یورپی یونین وفد کو یقین دہانی شہباز شریف کی یورپی یونین کے حکام اور بڑی یورپی کمپنیوں کے اعلیٰ عہدیداران پر مشتمل ایک وفد سے ملاقات شائع 29 اپريل 2026 09:05am
پاکستان ایران زیادہ مطالبات قبول نہیں کرے گا، عباس عراقچی عباس عراقچی کی قیادت میں اعلیٰ سطح ایرانی وفد دن بھر مصروف مذاکرات کے بعد شام کو عمان روانہ ہو گیا شائع 26 اپريل 2026 11:02am
پاکستان وزیراعظم کا مسعود پزشکیان سے ٹیلی فون پر رابطہ، ثالثی کا کردار جاری رکھنے کا عزم وزیراعظم آفس کے مطابق یہ گفتگو تقریباً 50 منٹ جاری رہی جس میں علاقائی پیش رفت پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ شائع 26 اپريل 2026 10:53am
پاکستان انرجی سیکیورٹی ملک کے مستقبل کی منصوبہ بندی کا بنیادی ستون ہے، وزیراعظم حکومت کے بروقت بچت اقدامات نے خطے میں جاری کشیدگی کے دوران ممکنہ بحران کو ٹال دیا ہے، شہباز شریف شائع 24 اپريل 2026 09:54am
پاکستان الیکٹرک وہیکلز پالیسی سے تیل کی درآمدات میں کمی کی امید ہے، وزیراعظم کو بریفنگ گریڈ 16 تک کے ملازمین کو آسان اقساط پر الیکٹرک موٹرسائیکلیں فراہم کی جائیں گی شائع 23 اپريل 2026 08:58am
پاکستان ترقیاتی منصوبوں میں تیزی کیلئے وزیراعظم نے پی تھری اے کی تنظیم نو کی منظوری دیدی مقصد ملک میں ترقیاتی منصوبوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے تیزی سے مکمل کرنا ہے شائع 22 اپريل 2026 10:03am
کاروبار اور معیشت ڈیزل 32 روپے 12 پیسے سستا، پٹرول کی قیمت برقرار برینٹ خام تیل کی قیمت پانچ ہفتوں سے زائد عرصے میں پہلی بار 90 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگئی شائع 18 اپريل 2026 11:47am
پاکستان وزیراعظم کی تیل کی کھپت اور ذخائر کی سخت نگرانی کی ہدایت حکومت عوام پر معاشی بوجھ کم کرنے کے اقدامات جاری رکھے گی، شہباز شریف شائع 14 اپريل 2026 10:14am
پاکستان مذاکرات میں تعطل کے باوجود جنگ بندی برقرار ہے، وزیراعظم یہ مذاکرات بالواسطہ نہیں تھے بلکہ پہلی بار دونوں وفود آمنے سامنے بیٹھے، شہباز شریف شائع 14 اپريل 2026 09:59am
پاکستان مذاکرات ناکام، امریکا اور ایران نے ایک دوسرے پر الزام عائد کر دیا ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی صلاحیت ترک کرنے سے انکار کیا، امریکی نائب صدر شائع 13 اپريل 2026 09:03am
پاکستان مشرق وسطیٰ کشیدگی، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا مذاکرات سے قبل صورتحال کا جائزہ دونوں نے امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا ہے شائع 10 اپريل 2026 09:11am
پاکستان وزیراعظم مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن کیلئے پر امید دو ہفتوں کی جنگ بندی نے وقتی طور پر جنگ کو روک دیا ہے، کابینہ اجلاس سے خطاب شائع 09 اپريل 2026 09:37am
پاکستان وزیراعظم کی پٹرولیم مصنوعات کے ذخیرہ اندوزوں کو سخت وارننگ ذمہ دار عناصر کے خلاف فوری اور سخت قانونی کارروائی کی جائے گی، شہباز شریف شائع 08 اپريل 2026 10:51am
پاکستان خلیجی ممالک سے ترسیلاتِ زر مستحکم ہیں، وزیر خزانہ نے قومی اسمبلی کو آگاہ کر دیا حکومت علاقائی صورتحال کی نگرانی کے لیے روزانہ کی بنیاد پر اجلاس کر رہی ہے، محمد اورنگزیب اپ ڈیٹ 08 اپريل 2026 01:55pm
پاکستان حکومت اشیائے ضروریہ کی طلب و رسد کو مؤثر انداز میں منظم کر رہی ہے، وزیراعظم موجودہ حالات کے باعث کئی ممالک اشیائے ضروریہ کی طلب اور رسد میں توازن برقرار رکھنے میں مشکلات کا شکار ہیں، شہباز شریف شائع 02 اپريل 2026 09:52am
پاکستان یورپی یونین کونسل کے صدر نے پاکستان کی امن کوششوں کی حمایت کردی وزیراعظم شہباز شریف اور انٹونیو کوسٹا کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے شائع 31 مارچ 2026 09:40am
پاکستان اخراجات میں کمی کردی، وزیراعظم کا کمزور طبقے کو ریلیف دینے کا عزم 60 فیصد سرکاری گاڑیوں کا استعمال فوری طور پر بند کر دیا گیا ہے، اجلاس سے خطاب شائع 31 مارچ 2026 09:20am