پاکستان
بحران کا شکار پی آئی اے، حکومت کا 75 فیصد حصص نجی شعبے کو فروخت کرنے کا فیصلہ
- وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے اعلیٰ سطح اجلاس میں حکام نے پی آئی اے کی نجکاری کا تفصیلی منصوبہ پیش کیا








































