دنیا ایران نے امریکی امن منصوبہ مسترد کر دیا ؟ ایران جنگ اسی وقت ختم کرے گا جب وہ خود مناسب سمجھے گا، ایرانی عہدیدار شائع 26 مارچ 2026 09:25am
پاکستان حکومت کا جنگ زدہ خلیجی ممالک کیلئے غذائی برآمدات بڑھانے کا فیصلہ عالمی سپلائی چین میں رکاوٹوں کے تناظر میں پاکستان کو علاقائی غذائی تحفظ میں اپنا اسٹریٹجک کردار ادا کرنا ہوگا، وزیراعظم شائع 26 مارچ 2026 09:18am
پاکستان امریکی خصوصی ایلچی وٹکوف اسلام آباد میں ہیں؟ مذاکرات کا امکان بہت کم ہے، تاہم اسلام آباد ممکنہ طور پر ان مقامات میں شامل ہو سکتا ہے جہاں بات چیت ہو سکتی ہے، ایرانی سفارت کار شائع 25 مارچ 2026 09:15am
پاکستان وزیراعظم نے ایران جنگ ختم کرنے کیلئے مذاکرات کی میزبانی کی پیشکش کردی پاکستان مشرق وسطیٰ میں جنگ کے خاتمے کے لیے جاری مذاکراتی کوششوں کا خیرمقدم اور مکمل حمایت کرتا ہے، شہباز شریف شائع 25 مارچ 2026 09:05am
پاکستان وزیراعظم کو پٹرولیم ذخائر کی اطمینان بخش صورتحال پر بریفنگ عوام سے بھی اپیل کی گئی کہ وہ ایندھن بچانے کی عادات اپنائیں شائع 20 مارچ 2026 10:44am
پاکستان ریلویز کی مال برداری کی خدمات کو اپ گریڈ کیا جائے، وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں ریلوے انفراسٹرکچر کی پائیدار بنیادوں پر ازسرِنو تعمیر کی ضرورت پر زور دیا شائع 19 مارچ 2026 10:12am
پاکستان وزیراعظم کی پیٹرولیم کی درآمدی سپلائی چین مضبوط بنانے کیلئے پیشگی اقدامات کی ہدایت تمام صورتحال پر گہری نظر رکھی جا رہی ہے اور پیٹرولیم مصنوعات کا باقاعدہ ریکارڈ رکھا جا رہا ہے، حکام شائع 18 مارچ 2026 08:54am
پاکستان کفایت شعاری منصوبے کی نگرانی کیلئے انٹیلی جنس بیورو کو ذمہ داری سونپ دی گئی آئی بی تمام ایندھن کی بچت اور اضافی کفایت شعاری کے اقدامات کے حوالے سے جامع آڈٹ اور تصدیقی کارروائی کرے گا شائع 17 مارچ 2026 09:58am
پاکستان وزیراعظم کی زیر صدارت معیشت سے متعلق اہم اجلاس اجلاس میں قومی معیشت کو مستحکم کرنے اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے اقدامات کا جائزہ شائع 17 مارچ 2026 08:42am
پاکستان وزیراعظم کا ایس او ایز کے ملازمین کی تنخواہوں میں 5 سے 30 فیصد کمی کا اعلان ان اقدامات کے ذریعے بچائی جانے والی تمام رقم عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر خرچ کی جائے گی، شہباز شریف شائع 15 مارچ 2026 10:31am
پاکستان پی ٹی آئی کا عمران خان کو شفاء اسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ علاج میں کسی بھی قسم کی تاخیر عمران خان کی صحت کے لیے سنگین نتائج کا باعث بن سکتی ہے، وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی شائع 14 مارچ 2026 12:45pm
پاکستان امریکی سفارت خانے کا 20 مارچ تک تمام ویزا اپائنٹمنٹس منسوخ کرنے کا اعلان اپنے شہریوں کی معمول اور ہنگامی خدمات جاری رکھیں گے، بیان شائع 14 مارچ 2026 11:58am
پاکستان شہباز شریف کی ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کو مبارکباد وزیراعظم نے مجتبیٰ خامنہ ای کو لکھے گئے ایک رسمی خط میں ایرانی عوام اور مسلم اُمہ کے دیگر افراد کے لیے پاکستانی عوام کی تعزیت اور دعاؤں کا پیغام پہنچایا شائع 11 مارچ 2026 11:16am
پاکستان کفایت شعاری اور توانائی بچت اقدامات، وزیراعظم نے یقینی نفاذ کے احکامات جاری کر دیے بڑھتے ہوئے داخلی اور عالمی دباؤ کے پیش نظر ملک کی معیشت کا تحفظ ناگزیر ہے، شہباز شریف شائع 11 مارچ 2026 09:31am
پاکستان وزیراعظم نے ٹیکس وصولی کے نفاذ کو سخت کرنے کا حکم دے دیا شہباز شریف نے پاکستان ریونیو آٹومیشن لمیٹڈ کی ایگزیکٹو ٹیم میں ماہرین کی بھرتی کا خیرمقدم کیا ہے شائع 11 مارچ 2026 09:14am
پاکستان وزیر اعظم شہباز شریف نے سرکاری اخراجات میں فوری کٹوتی کا اعلان کردیا غربت، دہشت گردی اور سیکورٹی کے چیلنجز پاکستان کی مغربی سرحدوں پر برقرار ہیں، وزیراعظم شہباز شریف شائع 10 مارچ 2026 09:33am
پاکستان ملکی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے پٹرولیم مصنوعات کے وافر ذخائر موجود، وزیراعظم کو بریفنگ صوبوں کے ساتھ مشاورت کے بعد ورک فارم ہوم کی پالیسیوں سے متعلق سفارشات پیش کی جائیں، شہباز شریف شائع 07 مارچ 2026 10:30am
کاروبار اور معیشت سی ٹی ایس اور ای بلٹی: ایف بی آر کا ڈیجیٹل نظام کے ذریعے ٹیکس گیپ ختم کرنے کیلئے معاہدہ ایف بی آر اور کورین وینڈر کمپنی کے درمیان معاہدے پر دستخط شائع 06 مارچ 2026 10:40am
پاکستان زرعی اور غذائی تحفظ کے شعبے: صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کو مشاورت تیز کرنے کی ہدایت وزیراعظم نے چین سے تربیت یافتہ زرعی تحقیق کے ماہرین کے ساتھ مسلسل مشاورت جاری رکھنے کی ہدایت بھی دی شائع 06 مارچ 2026 10:28am
پاکستان ڈیجیٹل بینکاری سے مستفید ہونے والے افراد کی تعداد 12 کروڑ سے تجاوز، وزیراعظم کی تمام بلز پر کیوآر کوڈ فراہم کرنے کی ہدایت وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے راست کے ذریعے 1.6 ٹریلین روپے کی ادائیگیاں کی گئیں، بریفنگ شائع 04 مارچ 2026 11:12am