پاکستان
ریکوڈک کیلئے امریکی سرمایہ کاری میں اضافہ، دو ارب ڈالر کا آلات و خدمات کا پیکج متوقع
- ریکوڈک منصوبہ دونوں ممالک کے لیے روزگار اور خوشحالی کے مواقع پیدا کرنے کی جانب ایک فیصلہ کن قدم ہے، امریکی سفیر








































