پاکستان
وزیراعظم کی خصوصی ریلیف اسکیم کا دائرہ کار مزید وسیع
- اسکیم کا دائرہ ان موٹرسائیکل سواروں، چنگ چی اور رکشہ ڈرائیوروں تک بڑھا دیا جو ایک وقت میں پانچ لیٹر سے کم پٹرول خریدتے ہیں۔








































