اداریہ برآمدات پر مبنی ترقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے ایک پرانا ترقیاتی ماڈل پیش کیا جو خاص طور پر اس وقت شدید خطرے میں ہے جب سے ڈونلڈ ٹرمپ... شائع 15 مئ 2025 11:33am
اداریہ آئندہ مالی سال کا بجٹ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے واضح الفاظ میں کہا کہ انٹرنیشنل مانیٹری... شائع 14 مئ 2025 10:32am
اداریہ انڈس واٹر ٹریٹی 1960 میں ورلڈ بینک کی ثالثی سے طے پانے والا انڈس واٹرز معاہدہ (آئی ڈبلیو ٹی)، جو بھارت اور پاکستان کے درمیان تین... شائع 13 مئ 2025 02:20pm
اداریہ بامعنی اصلاحات کا آخری موقع یہ فی الحال ایک جنگ بندی ہے، اگرچہ نازک ۔ بھارت کے وزیرِاعظم نریندر مودی، جو حکمران جماعت بی جے پی کے نظریاتی سر... شائع 12 مئ 2025 03:39pm
اداریہ معیشت اب بھی خطرات کا شکار جب حکومت نے سمجھا تھا کہ اس نے کرنٹ اکاؤنٹ میں سرپلس اور بیرونی ذخائر میں عارضی بفر کے ذریعے سانس لینے کی گنجائش... شائع 11 مئ 2025 10:58am
اداریہ گرین سکوک بدھ کو جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ حکومت ملک کے پائیدار مالیاتی سفر میں ایک اہم سنگِ میل کا اعلان... شائع 10 مئ 2025 02:40pm
اداریہ وزیر خزانہ برطانیہ میں موجود، سوالات اٹھنے لگے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور محمد علی، جو 27 فروری 2025 کو وزیرِ اعظم کے مشیر برائے نجکاری اور چیئرمین نجکاری کمیشن... شائع 09 مئ 2025 12:07pm
اداریہ بھارت جارحیت بند کرے ایک بے دھڑک اور اشتعال انگیز اقدام کے طور پر، بھارت کے پاکستان کے اندر حملے — جن میں 31 شہریوں، بشمول بچوں، کی شہادت... شائع 08 مئ 2025 10:57am
اداریہ شرح سود میں 100 بی پی ایس کی کمی 5 مئی کو مانیٹری پالیسی کمیٹی نے سود کی شرح میں 1 فیصد کمی کی جس کے بعد یہ شرح 11 فیصد ہو گئی۔ اس بار کئی ماہرین نے... شائع 07 مئ 2025 03:24pm
اداریہ ٹیکس کی فوری وصولی: کاروباری طبقے میں بے چینی کی لہر صدر مملکت نے ایک آرڈیننس جاری کیا ہے جس کے تحت فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو یہ اختیار حاصل ہو گیا ہے کہ وہ... شائع 06 مئ 2025 11:17am
اداریہ گرڈ کو فوری اصلاح کی ضرورت وزیراعظم کو جن اصلاحات پر خاص طور پر امید ہے، اُن میں سے ایک بجلی کی قیمتوں میں کمی ہے۔ جی ہاں، اپریل کے بجلی بلوں... شائع 05 مئ 2025 11:45am
اداریہ بھارت کی بڑی سفارتی ناکامی بھاری بھرکم سفارتی مہم کے باوجود بھارت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) میں ایک بڑی سفارتی ناکامی سے... شائع 04 مئ 2025 10:31am
اداریہ حکومت کو معاشی دانشمندی کا مظاہرہ کرنا ہوگا حکومت کو معاشی دانشمندی کا مظاہرہ کرنا ہوگا شائع 03 مئ 2025 01:58pm
اداریہ کاسا اور ورلڈ بینک بزنس ریکارڈر کے مطابق عالمی بینک وسطی ایشیا۔ جنوبی ایشیا ء 1000 (کاسا-1000) بجلی کی ترسیل اور تجارتی منصوبے کی تکمیل... شائع 02 مئ 2025 10:27am
اداریہ استحکام کی خوش فہمی عالمی بینک کا پاکستان کی معیشت سے متعلق تازہ ترین جائزہ نہ تو حد سے زیادہ مایوس کن ہے اور نہ ہی غیر حقیقی حد تک... شائع 01 مئ 2025 11:09am
اداریہ بجٹ 2026: اخراجات میں اضافہ متوقع بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے اس سال حکومتی اخراجات میں 2.2 فیصد اضافے کی پیشگوئی کی ہے — جو مجموعی قومی... شائع 30 اپريل 2025 10:35am
اداریہ معاشی حالات کی موجودہ تصویر سابق وزیر خزانہ اور معروف ماہر اقتصادیات ڈاکٹر حفیظ پاشا نے آج ٹیلی ویژن پر کہا ہے کہ اس مالی سال میں ترسیلات زر میں... شائع 29 اپريل 2025 09:44am
اداریہ امریکی ٹیرف میں اضافے کی سنگینی اور ناقص حکمت عملی ایسا معلوم ہوتا ہے کہ پاکستان میں حکام امریکی ٹیرف کے خطرے کو خاصی غیر سنجیدگی سے لے رہے ہیں، دوسرے الفاظ میں وہ... شائع 28 اپريل 2025 10:30am
اداریہ ڈبلیو ایچ او وبائی امراض کا معاہدہ حال ہی میں ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے رکن ممالک کے درمیان ہونے والا تاریخی معاہدہ عالمی سطح پر آئندہ... شائع 27 اپريل 2025 11:02am
اداریہ پرفارمنس مینجمنٹ سسٹم وزیراعظم شہبازشریف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے حکام کے لیے نئے مکمل خودکار ڈیجیٹل پرفارمنس مینجمنٹ سسٹم... شائع 26 اپريل 2025 01:55pm
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار