پاکستان
ڈیووس 26: برآمدات اور قرضوں کا پیداواری استعمال معاشی ترقی کیلئے ناگزیر ہے، وزیر خزانہ
- قرض بذاتِ خود منفی چیز نہیں، بشرطیکہ اسے درست اور پیداواری مقاصد کے لیے استعمال کیا جائے، پینل مباحثے سے خطاب







































