پریس ریلیز

ریٹنگ اپ گریڈ کے امکانات پر امید کا اظہار
پاکستان

ریٹنگ اپ گریڈ کے امکانات پر امید کا اظہار

  • وزیر خزانہ نے ٹیکسوں میں اصلاحات، توانائی کی سبسڈی میں کمی اور ایس او ایز کے انتظام میں بہتری کی ضرورت پر زور دیا تاکہ موسمیاتی تبدیلی، آبادی پر قابو پانے اور بچوں کی نشوونما میں اضافے کے لیے مزید مالی گنجائش پیدا کی جا سکے۔
شائع 27 اکتوبر 2024 09:07am