پاکستان
عالمی سرمایہ کاروں کو اصلاحاتی ایجنڈے پر بریفنگ
- وزیر خزانہ نے آئی ایف سی اور اے ڈی بی کو دیرینہ ترقیاتی شراکت دار قرار دیتے ہوئے نجی شعبے کی فنانسنگ اور مقامی کرنسی کے اقدامات میں ان کی بڑھتی ہوئی دلچسپی کا خیرمقدم کیا۔








































