BR100 Increased By (1.2%)
BR30 Increased By (1.12%)
KSE100 Increased By (0.74%)
KSE30 Increased By (0.73%)
BAFL 57.80 Increased By ▲ 0.60 (1.05%)
BIPL 27.28 Increased By ▲ 0.39 (1.45%)
BOP 34.38 Increased By ▲ 0.69 (2.05%)
CNERGY 10.90 Increased By ▲ 0.29 (2.73%)
DFML 18.40 Increased By ▲ 0.35 (1.94%)
DGKC 210.82 Increased By ▲ 0.92 (0.44%)
FABL 101.00 Increased By ▲ 2.05 (2.07%)
FCCL 54.95 Increased By ▲ 1.21 (2.25%)
FFL 16.79 Increased By ▲ 0.33 (2%)
GGL 25.10 Increased By ▲ 1.28 (5.37%)
HBL 304.99 Increased By ▲ 2.57 (0.85%)
HUBC 221.99 Increased By ▲ 3.05 (1.39%)
HUMNL 10.57 Increased By ▲ 0.03 (0.28%)
KEL 7.42 Increased By ▲ 0.14 (1.92%)
LOTCHEM 29.95 Increased By ▲ 0.30 (1.01%)
MLCF 96.65 Increased By ▲ 0.29 (0.3%)
OGDC 319.71 Increased By ▲ 1.49 (0.47%)
PAEL 43.35 Increased By ▲ 1.58 (3.78%)
PIBTL 17.08 Increased By ▲ 0.27 (1.61%)
PIOC 299.81 Increased By ▲ 3.19 (1.08%)
PPL 222.90 Increased By ▲ 2.73 (1.24%)
PRL 52.25 Increased By ▲ 3.20 (6.52%)
SNGP 108.05 Increased By ▲ 1.92 (1.81%)
SSGC 29.50 Increased By ▲ 0.36 (1.24%)
TELE 8.96 Increased By ▲ 0.14 (1.59%)
TPLP 13.10 Increased By ▲ 0.59 (4.72%)
TRG 60.48 Increased By ▲ 0.26 (0.43%)
UNITY 10.57 Increased By ▲ 0.55 (5.49%)
WTL 1.26 Increased By ▲ 0.03 (2.44%)
کاروبار اور معیشت

یونٹی فوڈز نے عامر شہزاد کو چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر کردیا

  • فرخ امین اب نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے طور پر اپنی خدمات انجام دیں گے
شائع اپ ڈیٹ

یونٹی فوڈز لمیٹڈ نے قیادت میں تبدیلی کا منصوبہ بنایا ہے جس کے ذریعے مضبوط گورننس، استحکام اور طویل مدتی ویلیو تخلیق کے عزم کو دہرایا گیا، یہ عمل ولمارانٹرنیشنل کی مکمل حمایت اور تعاون کے ساتھ انجام دیا جا رہا ہے۔

فرخ امین اب نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے طور پر اپنی خدمات انجام دیں گے اور انہوں نے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) کے عہدے سے علیحدگی اختیار کر لی ہے۔ وہ بورڈ میں بطور نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر کمپنی کے ساتھ منسلک رہیں گے، جس سے یونٹی فوڈز کی تزویراتی سمت اور ترقی کے سفر میں تسلسل اور ان کا مستقل تعاون یقینی رہے گا۔

23 دسمبر 2025 سے بورڈ کے موجودہ چیئرمین عامر شہزاد نے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ ان کا تقرر کمپنی کی قیادت، گہرے ادارہ جاتی علم اور واضح سمت و توجہ کے ساتھ کمپنی کو اگلے مرحلے میں لے جانے کی صلاحیت پر بورڈ کے اعتماد کی عکاسی کرتا ہے۔

قیادت کی تبدیلی سوچ سمجھ کر منصوبہ بندی کے ساتھ کی گئی ہے تاکہ تسلسل اور اسٹریٹجک رفتار کو برقرار رکھا جا سکے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2025

Comments

Comments are closed.