مارکٹس
یو بی ایل کا اینگرو فرٹیلائزرز کیلئے 25 ارب کا قلیل مدتی صکوک کا کامیاب انتظام
- یہ تاریخی مالی لین دین پاکستان کی اسلامی کیپٹل مارکیٹس میں ایک اور اہم سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے







































